1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فیس بک لطیفہ

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    لڑکی نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
    "" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
    لائکس 109 کمنٹس 26
    1۔ اللہ خیر کرے طبعیت تو ٹھیک ہے
    2۔ کہیں سردی تو نہیں لگ گئی جناب کو
    3۔ چھینکیں تو آئیں گی ۔ ہم جو یاد کرتے ہیں سارا دن
    4۔ اللہ صحت دے ، اپنا خیال رکھا کرو ہنی
    5۔ لگتا ہے کہ زکام ہوگیا ہے ۔ دوائی ضرور لینا

    لڑکے نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
    "" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
    لائکس 0 کمنٹس 3
    1۔ ابے یہاں جراثیم نہ پھیلا
    2۔ تیار ہو جا بیٹے موت کا فرشتہ یاد کر رہا ہے
    3. الو کی دم یہ فیس بک ہے کوئی کلینک نہیں جو اپنی بیماریاں بتا رہا ہے
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    اس سے بھی بڑا لطیفہ
    اردو جواب کو دو سال ہو چکے ہیں اور 94 لائکس ملے اور کئی دفعہ یہ دیکھنے کو ملا کہ لڑکی نے صرف ہائے کہہ دی تو لائکس کے ریکارڈ ٹوٹنے لگے...
    اب کیا کیا جائے..
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    اس سے بھی بڑا لطیفہ
    اردو جواب کو دو سال ہو چکے ہیں اور 94 لائکس ملے اور کئی دفعہ یہ دیکھنے کو ملا کہ لڑکی نے صرف ہائے کہہ دی تو لائکس کے ریکارڈ ٹوٹنے لگے...
    اب کیا کیا جائے..

    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں =))
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہ ملیں جی ہم نے اپنی ڈگر نہیں چھوڑنی
     
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    نہ ملیں جی ہم نے اپنی ڈگر نہیں چھوڑنی

    یونہی چلا چل راہی ، یونہی چلا چل راہی
    زندگی سفر ہے اور وقت پہیہ
    حبیبی ھیا ھیا ، حبیبی ھیا ھیا
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہاں سے تو اچھی خاصی جلنے کی بو آرہی ہے :))
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لازم ہے کہ بو آئے گی
    جلن بھی بجا ہے آپ خود حساب لگائیں...
     
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہاں سے تو اچھی خاصی جلنے کی بو آرہی ہے :))

    لوگوں کی ناک کتنی لمبی ہوگی جو اتنی دور سے بھی جلنے کی بو سونگھ لینے میں یدِ طولیٰ کے حامل ہیں
    ماشاءاللہ ^:)^
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہاں سے تو اچھی خاصی جلنے کی بو آرہی ہے :))

    لوگوں کی ناک کتنی لمبی ہوگی جو اتنی دور سے بھی جلنے کی بو سونگھ لینے میں یدِ طولیٰ کے حامل ہیں
    ماشاءاللہ ^:)^

    ناک کی لمبائی غیر معمولی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سونگھنے کی حس غیر معمولی ہے :))
     
  10. جوگی

    پناہ ، پناہ ، پناہ ..... :))
     
  11. بینا

    ;))
     
  12. زبیر

    بی-نا، بی-نا، بی بی نا
    :)
     
  13. بینا

    8-}
     
  14. جوگی

    =))
     
  15. [​IMG]
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D:D
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا:D
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کوٹھا پان گے تے تاں منجی ڈان گے ناں۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. :lf:lf:lf:lf

    بہت خوب۔۔۔ یعنی ابھی تک انہیں کوٹھا بھی بنانا نہیں آتا۔ :eek:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں