1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فورم کا نیا انداز

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از عزیزامین, ‏مارچ 15, 2016۔

  1. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    فورم کا نیا انداز بہت ہی عجیب ہے کیا اسے پرانے انداز میں واپس لایا جا سکتا ہے
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عزیزامین بھائی فورم شائد کچھ جگہوں پر گڑ بڑ کر رہا ہے جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا ۔ آج شام کو سرور تبدیلی کر ناہے کچھ وقت کے لئے فورم قابل رسائی نہیں ہو گا۔
     
    تجمل حسین اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ویسے میرے پاس فورم ابھی تک بالکل ٹھیک ہے۔ کوئی بھی گڑ بڑ نہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کے پاس تو کل سے ٹھیک ہے۔ :)
    کل میرے پاس بھی ٹھیک نہیں تھا۔
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میرے پاس آفس میں اس وقت یونہی کا سٹائل مکمل طور پر کام نہیں کر رہا۔
    گھرمیں ٹھیک ہے۔
    وجہ
    آفس میں انٹر نیٹ پروائیڈر اتصلات ہے جبکہ گھر میں ڈو۔۔
    اتصلات میں تبدیلی کا اثر کافی دیر بعد ہوتا ہے جبکہ ڈو میں نسبتا جلدی اور دونوں میں پاکستان سے بہت دیر کے بعد۔
     
    عزیزامین اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں