1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فورم پر رجسٹریشن عام آدمی کے لئے کب تک کھولی جائے گی؟

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فورم پر رجسٹریشن عام آدمی کے لئے کب تک کھولی جائے گی؟
     
  2. admin

    admin منتظم Staff Member

    جب تک ایک فعال ٹیم میسر نہیں آتی فورم پر رجسٹریشن کا یہی طریقہ چلتا رہے گا.
     
  3. سہیل علوی

    سہیل علوی یونہی ہمسفر

    او آجائے گی جی صبر کرو جی
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسلام علیکم،
    اب رجسٹریشن کھلی ہے ایک سادہ سا فارم فل کر دیجئے لیکن آپ کا اکاؤنٹ فوری طور پر فعال نہیں ہو گا بلکہ منظوری کے لئے چلا جائے گا.
    جونہی فورم کے سربراہ نے منظور کر لیا اکاؤنٹ فعال ہو جائے.

    دشواری کے لئے معذرت خواہ

    یونہی ٹیم
     
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    رجسٹریشن میں مشکلات اور منظوری کے تعطل کیلئے معذرت خواہ ہیں
    اب اللہ کے حکم سے "صلائے عام ہے یارانَ نکتہ داں کیلئے"
    اپنے دوستوں کو بھی اس فورم پر مدعو کریں اور ہو سکے تو دوسروں سے بھی "یونہی" کا یونہی تذکرہ کرتے رہا کریں
    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ :)
     
  6. محمدارشد

    محمدارشد یونہی ہمسفر

    جو حکم " غالب " ایڈمن غالب ہی ہوتے ہیں
     
  7. محمدارشد

    محمدارشد یونہی ہمسفر

    ہم ڈھول لے کر صبح منادی کرا دیتے ہیں ۔
     
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہم ڈھول لے کر صبح منادی کرا دیتے ہیں ۔

    جزاک اللہ سوہنا :x
     
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم ڈھول لے کر صبح منادی کرا دیتے ہیں ۔
    بہت خوب جناب
    لیکن شام کو کون کروائے گا منادی...
     
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں نے کل ساری رات ہر آتے جاتے کو میسیج کیے
    ھاھاھاھاھا ایک ہی میسیج لکھا ، پھر کاپی پیسٹ کاپی پیسٹ ، نام ایڈٹ کرتا گیا
    ایک صاحب کو میسیج کرتے وقت نام ایڈٹ کرنا بھول گیا
    وہ حیران ہو کے صبح آ گئے کہ یہ بھائی یہ کس کو میسیج کرنا تھا
    میں نے کہا جس کے نصیب میں تھا اسی کو چلا گیا ہاہاہاہاہاہا ، مقصد تو بس فورم کا دعوت نامہ تھا
    خیر ہنس پڑے اور کہا کہ ضرور آئیں گے
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یقین مانیئے میں بڑی کوشش کر رہا ہوں کہ کچھ یونہی پر سامنے والے کام کروں لیکن طٰہٰ اس وقت برا مان رہا ہے.فی الحال اسے وقت چاہیے.
     
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ظٰہ کا حق نہ مارا جائے
    ہم بھی طٰہ کے حق میں ہیں
     
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مطلب پھر آپ کو بھی نہ مارا جائے..
     

اس صفحے کو مشتہر کریں