1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فورم میں جگہ جگہ انگلش الفاظ

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏نومبر 12, 2015۔

  1. السلام علیکم!
    میں نے دیکھا ہے کہ فورم میں جگہ جگہ انگلش الفاظ نظر آرہے ہیں۔ جو کہ فورم پر آنے والوں کے لیے اچھا تاثر نہیں چھوڑتے۔ کسی دن یونہی وقت نکال کر انہیں اردو میں کردیجئے تاکہ واقعی لگے کہ یہ اردو کا فورم ہے۔ خاص طور پر فورم کے قواعد و ضوابط۔

    والسلام
     
    بینا، عزیزامین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی جی۔
    اصل میں جب نئے ورژن پر اپ گریڈ کیا جاتا ہے تو کافی سارے نئے الفاظ شامل کئے جاتے ہیں اور پرانے بہت سارے متروک بھی ہو جاتے ہیں۔
    میں کوشش کرتاہوں کہ ساتھ ساتھ یہ کام ہوتا رہے۔
    دھیان تومیرا تھا ادھر لیکن آپ نے توجہ دلا کر اس کی اہمیت بڑھا دی ہے۔
     
    تجمل حسین اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے یہ کام شروع کر دیاہے۔ آپ کو ترجمہ ہوتے الفاظ نظر آنا شروع ہو گئے ہوں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکریہ۔
    میں چیک کررہا ہوں۔ جب مکمل ہوجائے تو بتادیجئے گا۔ تاکہ اگر کچھ الفاظ رہ جائیں تو بتائے جاسکیں۔ اور قواعدو ضوابط پر خاص توجہ کیجئے گا۔ کیونکہ یہ نہایت اہم معاملہ ہے۔ :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جب تک ممبران فورم کی انتظامیہ کے کان کھینچتے رہیں گے انتظامیہ چست و چالاکی سے کام لیتی رہے گی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بجا فرمایا،
    کیوں نہ آپ کو بھی کان لمبے کرنے کا موقع دیا جائے؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جی ضرور۔
    لیجئے تو پھر یہ آپ کے نام کے نیچے Staff Member انگلش میں آرہا ہے۔ اسی طرح باقی انتظامیہ کے نام کے نیچے بھی۔
    اور تبصرے کے ایڈیٹر میں اقتباس کا بٹن بھی انگلش میں ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا ہےکہ
    کا غلط مطلب نکال لیا چلیں میں واضح کر دیتا ہوں۔
    کیوں نہ آپ کے کانوں کو بھی لمبے ہونے کا موقع دیا جائے۔۔:p
     
  10. دیکھیں بھئی۔ مطلب ہمیشہ اپنے مطلب کا ہی لیا جاتا ہے نا۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں