1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فقير الى الله کا تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ امانت محمدی, ‏جون 23, 2016۔

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    فقير الى الله کو ’’عبداللہ امانت محمدی‘‘،کہتے ہیں۔میرا تعلق ضلع’’قصور‘‘،سے ہے۔ پڑھنے، لکھنے کا بہت شوق ہے۔ BSc-Computer Science کر لیا ہے اور مزید ورچوئل یونیوسٹی سے ہی تعلیم حاصل کر رہا ہوں اور دینی تعلیم کے لیے وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے درس نظامی کر رہا ہوں۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’حد ہو گئی!‘‘، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ Content Writer کی جاب کرتا ہوں۔ جو For the Role of Research Writing Job یعنی Business Research Developer کی جاب ہے۔ جس میں مجھے مختلف موضوعات پر انگلش میں مضامین لکھنے ہوتے ہیں۔ جس سے مالی فوائد کے ساتھ ساتھ عملی فوائد بھی حاصل ہو رہے ہیں۔
    مزید کوئی سوال ہو گا تو بھی میں حاضر ہوں۔
     
    Last edited: ‏جون 23, 2016
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم، عبداللہ امانت محمدی اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. یونہی فورم میں خوش آمدید۔۔ :)
    اور دوسرے؟ o_O
     
    عمراعظم، عبداللہ امانت محمدی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. صرف مزید سوال پر ہی حاضر ہوں گے؟ ہماری تو خواہش ہے کہ بغیر سوالات کے بھی حاضر رہیں کچھ سیکھتے رہیں کچھ سیکھاتے رہیں۔۔۔ :)
     
    عمراعظم، عبداللہ امانت محمدی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @تجمل حسین تو ہے ہی۔۔:)
     
    عمراعظم اور عبداللہ امانت محمدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. وہ کیسے جناب؟ :rolleyes:
     
    عمراعظم اور عبداللہ امانت محمدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان!
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    میں ان شاء اللہ بغیر سوالات کے بھی حاضر ہوں۔
     
    زبیر، عمراعظم اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبردست۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات :)
     
    عمراعظم اور عبداللہ امانت محمدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    محترم @عبداللہ امانت محمدی صاحب کو "یونہی فورم " پر دلی خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہ فورم آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے مزید ترقی کرے گا،البتہ آپ کو اس کے لئے باقاعدگی سے روزانہ کچھ وقت دینا ہو گا۔خوشی ہے کہ آپ نےآتے ہی کئی موضوعات پر پوسٹس داخل کی ہیں ،افسوس ہے کہ میں انہیں پڑھ نہیں سکا ہوں۔ان شاء اللہ جلد پڑھ کر کوئی تبصرہ کرنے کے قابل ہو سکوں گا۔
     
    Last edited: ‏جون 27, 2016
    عبداللہ امانت محمدی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    @عمراعظم صاحب میں اعتکاف میں تھا جس وجہ سے جلدی جواب نہیں دے سکا ۔ ان شاء اللہ باقاعدگی سے آتا رہوں گا۔
    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ!
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ماشاء اللہ ۔۔۔ دعا ہے کہ ربِ کریم آپ کی عبادات کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے اور ہم سب کے لئے مفید بنا دے۔آمین

    عرضداشت کو قبول فرمانے کا شکریہ۔اپنے قیمتی وقت کا کچھ حصہ عنایت فرماتے رہیں۔ یہاں ایک سلسلہ "گلشنِ اقوال" کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔امید کہ وہاں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ اللہ حافظ
    @عبداللہ امانت محمدی
     
    زبیر، عبداللہ امانت محمدی اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    "اقوالِ زریں " کی زیارت اور اس میں اپنا حصہ ڈالنے کا شکریہ۔
     
    زبیر، عبداللہ امانت محمدی اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی یونہی ہمسفر

    Welcome
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں