1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فرمان رسول صلی اللہ وسلم

'مذاہب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 30, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اسلام علیکم
    اس لڑی میں حضرت محمد صلی اللہ وسلم کے فرامین شیئر کیے جائیں
    لیکن حوالے کے ساتھ
     
    Pakistani نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    حضرت محمد صلی اللہ وسلم نے فرمایا:
    ''جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے ،اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتے ہیں،میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت ہمیشہ اللہ کی حکم پر قائم رہے گی،جو شخص ان کی مخالفت کرے گا اِنہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آجائے''
    (صحیح بخاری)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں