1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فائزہ الفت کا تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از فائزہ الفت, ‏جون 26, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس پر @فائزہ الفت کا تبصرہ آ جائے پھر ہمارے لئے دونوں تبصروں کو سامنے رکھتے ہوئے بات کر نا آسان ہو جائے گا۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زہرہ

    زہرہ یونہی ہمسفر

    اچھا لگا بہنا آپ کے بارے میں جان کر :)
     
    تجمل حسین، فائزہ الفت اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں