1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فائزہ الفت کا تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از فائزہ الفت, ‏جون 26, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ تو جانتے ہیں ہمارے جاننے کے لئے ازراہ کرم بولیں تو ہم جانیں۔ فضول میں کیوں ہمارے نیورانز کو اضافی توانائی صرف کرنے پر مجبور کرتے ہیں حضور۔۔:rolleyes:
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں کہنے کو تو چھٹیوں پر ہوں لیکن بچے زیادہ ڈیوٹی کروا رہے ہیں۔ خیر میں یہیں آگے پیچھے ہوتا ہوں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد آتا رہتا ہوں۔
     
    تجمل حسین, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ننئی چیز یہ دیکھی کہ یہ موصوف صرف ایوی ایشن انجینئر ہی نہیں سوالات اور انٹرویو کے بھی انجینئر ہیں...:D
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :eek:
    میں تو کسی طرح کا انجینئر نہیں ہوں۔۔
     
    تجمل حسین, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    تو پھر بو جھیئے کیا نیا نظر آیا ہے اس دھاگے میں
     
    عمراعظم، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    ہاہاہا۔۔۔ٹھیک۔۔۔میرے لیے تو ہر چیز ہی نئی ہے یہاں
     
    عمراعظم، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @جوگی پہلےہی گویا ہو چکے ہیں۔ ویسے جوگی کون سے سوال سے آپ کو ایسا لگا؟
     
    عمراعظم، جوگی اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اس پہ رویتِ جواب کمیٹی کا اجلاس جاری ہے. جونہی کوئی فیصلہ آیا یونہی پہ اپڈیٹ کردیا جائے گا.:p
     
    تجمل حسین, عمراعظم, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو یہاں زیادہ اچھا اس وقت لگے گا جب @بینا آپ کےساتھ پھرپور طرح سے آن لائن ہوں گی۔
     
    عمراعظم، جوگی اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہماری غیر حاضری میں آپ آلسی ہو جائیں گے اگر یہ معلوم ہوتا تو دن میں ایک ادھ چکر لگاتا رہتا...:p
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہررررر
    یہ کس حد تک سچ ہے؟:D
     
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ارے بھئی مفت میں انجیئنری مل رہی ہے... ناشکرے نہ بنو... قبول کیجیے:lf
     
  13. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    مجھے لگتا ہے کہ ان کے آنے تک میں مصروف ہو جاوں گی اور "زیادہ اچھا" لگنے سے رہ ہی جائے گا:(
     
    عمراعظم، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کہیں @فائزہ الفت صاحبہ کے تعارف کی لڑی کا ہم برا حال نہ کر دیں تو آئیں چلتے ہیں سب بیٹھک میں۔
     
    تجمل حسین، عمراعظم اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن ڈگری اصل دلوانے کا وعدہ کریں تو ۔۔
     
    عمراعظم، جوگی اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کوئی بات نہیں ہر شے عارضی ہے اگر آپ کی یہ سرگرمی عارضی ہے تو آنے والی مصروفیت بھی عارضی ہو اور اس کے بعد آپ انشاء اللہ یہاں موجود ہوں گی۔
     
    تجمل حسین, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    ویسے مجھے نہیں لگتا کہ اس میں کوئی سچ ہے کیونکہ بچوں کی ڈیوٹی پوری کرنے والے ولد محترم چاہ کر بھی آلسی نہیں ہو سکتے۔۔۔
     
    تجمل حسین, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    آلسیت تو ویلے کنواروں کا خاصہ ہوتی ہے :)
     
    تجمل حسین, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکر ہے اب @جوگی فالنگ ان ڈفرنٹ کیٹگری ۔:p
     
    عمراعظم، جوگی اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :D:D:D آپ کے پیپرز شروع ہو جائیں گے کیا؟
     
    تجمل حسین، عمراعظم اور فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں