1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عمیرہ احمد کی بچوں کے ادب میں آمد

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اگست 7, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اسلام علیکم
    بڑوں کی مشہور اور معروف مصنف عمیرہ احمد نے اب بچوں کیلئے بھی لکھنا شروع کردیا ہے
    جان کارٹون کی نئی اپیسوڈز عمیرہ احمد صاحبہ ہی لکھ رہی ہیں
    اور ان کی بچوں کیلئے پہلی تین کتابیں بھی اسی مہینے شائع ہوئی ہیں
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  5. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت خوب ۔۔۔ @علی مجتبیٰ ۔۔۔ اب اس کا کیا کیا جائے کہ نہ صرف ہم بڑے ہو چکے ہیں بلکہ ہمارے تو بچے بھی بڑے ہو چکے ہیں ،البتہ آپ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر رہے۔آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 20, 2017
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی کبھی بڑوں کو بھی بچوں کی کتابیں پڑھنی چاہیے
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں