1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عمر اعظم صاحب کو دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جولائی 26, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    @عمراعظم صاحب کو دو ہزار مراسلے مبارک ہوں۔۔
    :):):):):)
     
    Last edited: ‏جولائی 28, 2017
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو @عمراعظم بھائی.
    اللہ کرے زورِ کی پیڈ اور زیادہ :)
     
    عمراعظم اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    شکریہ @بینا جی
    تمنائیں بہت ہیں،وقت ہے کم
    کسے دیکھوں نگاہِ واپسیں سے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تمناؤں کا کنارا کبھی نہیں آتا @عمراعظم بھائی
    اللہ پاک اپنی رضا و خوشنودی عطا فرمائے آمین ثم آمین.
     
    علی مجتبیٰ اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دعاؤں کے لئے شکریہ @بینا جی۔
     
    علی مجتبیٰ اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @علی مجتبیٰ دو ہزار پوائنٹس کے بجائے دو ہزار مراسلے لکھنا زیادہ مناسب ہوگا.
     
    عمراعظم اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی پوائنٹس غلطی سے لکھ دیا تھا اب ٹھیک کردیا ہے
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شاباش بیٹا @علی مجتبیٰ
    میں نے عنوان میں بھی تدوین کردی ہے.
    جیتے رہو.
     
    عمراعظم اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں