1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عمراعظم بھائی سے معذرت کے ساتھ

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان حسین, ‏مارچ 13, 2017۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت برسوں پہلے حسینہ معین کے لکھے ہوئے ڈرامے " ان کہی " کے مکاملے یاد آگئے۔۔۔ حرف بہ حرف تو یاد نہیں ہیں لیکن ان کا مفہوم کچھ اس طرح کا تھا کہ۔۔۔۔

    " بہت ساری باتیں جو ہم سنجیدگی سے نہیں کرپاتے ، ان کو مذاق کے ریپر میں لپیٹ کر بہت آسانی سے کرلیتے ہیں ":rolleyes:
    آپ کا لکھا جملہ پڑھ کر وہی منظر ذہن میں تازہ ہوگیا ;)
    لیکن اب آپکے تازہ بیان کی روشنی میں ہم اس جملے کو الٹ کر پڑھ لیتے ہیں:D
     
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    نادان کو اُلٹ کر پڑھیں گی تو نادان ہی پڑھا جائے گا نا۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میرے مراسلے میں "نادان" تو کہیں بھی نہیں ہے عمر بھائی :p
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم دوبار لکھے ہوئے نون کو ایک بار فرض کر لیں گے پھر تو دانا بننے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس کو فرض کرنے کے لئے " نادان " ہونا بہت ضروری ہے :lf
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    میں ہوں نا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ری ایکشن بار فرض ہوتی جا رہی ہے:rolleyes:
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ تو سُنا سُنا لگتا ہے ;)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر اس " فرض " کی ادائیگی میں تاخیر ہوتی جارہی ہے :cool:
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں