1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عماد عاشق کے اعزاز میں

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از رانا احسان, ‏اپریل 21, 2017۔

  1. رانا احسان

    رانا احسان یونہی ہمسفر

    عزیز از جان دوست جناب عماد عاشق صاحب کو ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کا عہدہ سنبھالنے پر ڈھیروں مبارکباد..
    ہم سب دوستوں کو آپکی اہلیت و قابلیت پر ناز ھے. اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ذندگی میں مزید کامیابیاں آپ کے انتظار میں ہوں.

    عماد بھائی گزشتہ ماہ اسٹنٹ سپرنٹینڈنٹ جیل کےعہدہ پر بھی فائز ہوئے اور ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں فرائض سرانجام دیے.
    اب نیب سے تقرری کے احکامات آنے پر خدمات کیلئے نسبتا" بہتر ادارے کا انتخاب کیا.

    اللہ آپ کو ملک وقوم کیلئے خدمت کیلئے بہترین طرز عمل اپنانے کی توفیق دے. آمین
     
    عماد عاشق، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔ آمین
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت مبارک ہو @عماد عاشق برادر ۔
    اللہ مزید کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں