1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عماد عاشق سے انٹرویو

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏ستمبر 26, 2015۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت خوب @عماد عاشق، اللہ پاک آپ کے والد محترم کو مزید اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    عبدالرزاق قادری، عماد عاشق اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کیا انٹرویو مکمل ہوچکا ہے یا ابھی باقی ہے؟ :)
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    باقی
     
    عبدالرزاق قادری اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین آپ سوالات کا سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا ;)
     
    عبدالرزاق قادری اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. میں نے تو اس لیے پوچھا تھا تاکہ آپ سے انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ :oops:
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین مجھے کسی سے انٹرویو کرنا نہیں آتا۔۔۔۔ یہ کام تو آپ سب لوگ بہت اچھے انداز سے کر رہے ہیں ، بس جاری رکھیں ۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. کمال ہے :eek:
    تو یہ چار صفحات کا انٹرویو کیسے کیا؟ o_O
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین میں نے تو اس میں سوالات کیے ہی نہیں o_O
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آخر ڈھونڈ ہی لیا میں نے آپ کا سوال بھی۔ :rolleyes:
     
    عبدالرزاق قادری, زبیر, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہممم۔۔۔۔ یونہی کے جاسوس کا عہدہ @تجمل حسین کے نام۔۔۔۔۔ تالیاں ;)
     
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    "یونہی منتظر" سے اب "یونہی جاسوس" لکھا ہوا نظر آنا چاہیے @تجمل حسین کے نام کے ساتھ.... :p
    @زبیر توجہ فرمائیں :)
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ویسے مجھے ابھی تک "یونہی منتظر" کی سمجھ نہیں آئی :confused:
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تفصیل تو زبیر بھیا ہی سمجھا سکتے ہیں البتہ ویسے عید تک سبھی کو سمجھ آجائے گی۔ ان شاءاللہ۔ :)
     
    عبدالرزاق قادری، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    عید تو بس آنے ہی والی ہے.... دیکھتے ہیں :)
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ دیکھ کر بھی جب دیکھ نہیں پائیں گی تو یونہی منتظر کی سمجھ آئے گی۔ :p
     
    عبدالرزاق قادری اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :confused::confused:
     
    تجمل حسین، زبیر اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں