1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عجیب سی باتیں

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مرنے کے کتنی دیر بعد آپ مردہ جسم کو کاٹنے کی بات کر رہے ہیں کہ اس میں سے خون نہیں بہہے گا؟
    اور سارا جسم ایک وقت تھوڑی مرتا ہے
     
    فائزہ الفت اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہاں تو واقعی موضوع کے مطابق "عجیب باتیں " ہورہی ہیں :-S
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آپ صرف سوچنے کی زحمت سے بچنے کیلئے سوال در سوال کیے جا رہے ہیں
    اس کا مطلب ہے آپ کو جواب کی ضرورت نہیں ، آپ کو بس الجھتے رہنا ہی پسند ہے

    ایک وضاحت کر دوں کہ سکتہ اور موت کو طب میں ایک ہی کیفیت کہا جاتا ہے
    صرف ایک فرق ہے دونوں میں وہ یہ کہ مسکوت کا خون جاری ہو جاتا ہے ، اور مردے کا خون جاری نہیں ہوتا
    آپ سنی سنائی باتوں کی بجائے ذاتی تجرابات کی روشنی میں بات کریں گے تو مجھے بھی جواب دینے میں مزہ آئے گا :))
     
    تجمل حسین، فائزہ الفت اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انسان کو سارے تجربات ذاتی طور پر حاصل نہیں ہوتے ۔۔
    سوچتے ہیں تو الجھنیں اور سوالات جنم لیتے ہیں۔۔ان کے جوابات حاصل کرنے کے لئے ہی سوالات کیے جاتے ہیں۔
    اور جواب دینے والے کے جواب میں جب ساری باتیں واضح نہ ہوں تو دوبارہ سوالات جنم لیتے ہیں اس لئے ۔۔الجھاؤ در الجھاؤ تو ہوتا رہتا ہے۔
    آپ نے کہا کہ مرنے کے بعد جسم کو جہاں سے کاٹو خون نہیں نکلتا۔۔اس پر سوال تو بنتا ہے کہ مرنے کے کتنی دیر بعد؟
    ایک گھنٹہ دو گھنٹہ چند منٹ یا کچھ اور
    اب ذاتی طور پر کسی مردار کو تو ہم نے کاٹا نہیں۔۔اور حلال پر آپ کا یہ کلیہ لاگو نہیں ہوتا کیوں کہ اس کو ذبح کرتے وقت سارا خون پہلے ہی نکل چکا ہوتا ہے۔
    اور یہ بھی وضاحت طلب ہے کہ موت سارے جسم پر کب تک مکمل طاری ہو جاتی ہے۔
     
    فائزہ الفت اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میرا اب بھی وہی جواب ہے
    بنی اسرائیل والا کام نہ کریں
    کہہ دیا گائے ذبح کریں، آپ رنگ ، عمر اور وغیرہ وغیرہ جیسے سوالوں میں خود کو ہی الجھا رہے ہیں مجھے نہیں

    میرا جوا سوال اوپر تھا اسی کے جواب میں آپ کی پوری بات کا جواب ہے :)]
     
    تجمل حسین, فائزہ الفت, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    کافی دن سے " عجیب باتیں "نہیں ہوئیں;)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شروع جوگی میاں کو کرنا ہے کیوں کہ میرے سوالات تو موجود ہیں ۔۔انہوں نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا بس چڑھائی کر کے بات کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔۔حالکہ درج بالا ان کی پوسٹ کوئی جواب نہیں ۔۔جو سارے سوالات اوپر کئے گئے ہیں۔۔اگر جواب بندہ نہ دے سکتا ہو تو چڑھائی کر کے اطمینان حاصل کرتا ہے۔۔۔لو بھئی اب تو جوگی میاں آوے ہی آوے۔۔
    ہا ہاہا:D
     
    فائزہ الفت اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس لڑی کو سامنے لانے کا مقصد بھی یہی ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا جی لگتا ہے آپ کو عجیب باتیں سننے کی شدت سے خواہش ہو رہی ہے۔:)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شاید۔۔۔۔۔۔ میرا قیاس بھی کچھ یہی کہتا ہے:)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن جواب نہ ملے تو سوالات بھی بھول جاتے ہیں۔۔ یہ با ت آپ جوگی بابا کو کیوں نہیں سمجھاتیں؟:rolleyes:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اسی لئے میں کچھ کچھ دنوں بعد پرانی لڑیوں کو جو ذہن سے بھی محو ہوگئی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔دوبارہ سے سامنے لانے کی کوشش کرتی ہوں;)
     
    فائزہ الفت اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اللہ تعالیٰ سے کامیابی کی دعا کر کے مسلمانوں پر ہی جا کر بمباری کرنا کیا عجیب بات نہیں ہے۔
     
    فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واقعی بہت عجیب ہے۔۔۔۔
     
    فائزہ الفت اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    @جوگی اور @زبیر آپ دونوں صاحبان جلد از جلد ادھر توجہ کریں اور گفتگو کسی نتیجے پر پہنچائیں۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عجیب سے باتوں میں آپ کی یہ عجیب بات بھی خوب رہی کہ گفتگو کسی نتیجے پر پہنچے ۔۔ کیا آپ کو لگتاہےکہ واقعی یہ گفتگو کسی نتیجے پر پہنچے گی؟
     
    فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    کچھ سوالوں کے جواب بہر حال @جوگی کے ذمے ہیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو یہ ساری گفتگو پڑھ کر کیا محسوس ہوا،کیا @جوگی نے جواب دیا جیسا کہ جوگی کا ماننا ہے کہ دیا۔:)
     
  19. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    میں دوبارہ پڑھتی ہوں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دل کے بغیر انسان زندہ تو ہوتا ہے لیکن روبوٹ کی طرح ہوتا ہے۔ عام طور پر جب کوئی شخص ہر بات کو دل کے بجائے دماغ سے سمجھیں اور دماغ سے ہی جواب دے تو اسے مغرور سمجھا جاتا ہے اس کا انداز لیا دیا سا ہوتا ہے۔ ایسے انسان کے ساتھ عموماً جذباتی برتاؤ نہیں کیا جاتا کیونکہ اسے پتھر یا روبوٹ سمجھا جاتا ہے جس کے احساسات نہیں ہیں۔
    اسی لیے جب دماغ کو روبوٹ میں منتقل کردیا جائےگا تو اس شخص کا دماغ تو زندہ رہے گا لیکن وہ خود نہیں۔ اسی طرح اس سے کام تو لیے جائیں گے لیکن اس سے اس بات کی توقع رکھنا کہ وہ آپ کے احساسات و جذبات کو سمجھے گا بے معنی بات ہے۔
     
    زبیر اور فائزہ الفت .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں