1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عبدالرزاق قادری صاحب کو زندگی کی 30 بہاریں دیکھنے پر مبارکباد

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 20, 2016۔

  1. تالیاں۔۔۔ :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس کے بعد والا مراسلہ بھی تو پڑھنا تھا نا۔۔۔۔:)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ہوسکتا ہے کھانے کی تراکیب ہی انہیں یہاں واپس لے آئیں :)
    شکریہ۔ آداب۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. وہ بھی پڑھ چکا ہوں اور جواب ریکارڈ کروادیا ہے۔ :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اللہ کرے کہ ایسا ہوجائے تو ۔۔۔۔ کیا ہی بات ہو :)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تسلیمات
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور میں نے جواب در جواب ریکارڈ کروادیا ہے :)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تالیوں کا آئیکن بھی ہونا چاہیئے :cool:
    ویسے تالیوں کا شکریہ @تجمل حسین ;)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ان شاءاللہ ایسا ہی ہوگا۔۔
    اکثر چینل والے خاص طور پر خواتین ناظرین کو اپنے چینل پر لانے کے لیے کھانے پکانے کی تراکیب پیش کرتے ہیں تاکہ ناظرین میں اضافہ ہو :)
    شکریہِ
    متفق۔ زبیر صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی یہ سہولیات دستیاب ہوجائیں گی :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی جناب بالکل
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں