1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عبدالرزاق قادری صاحب کو زندگی کی 30 بہاریں دیکھنے پر مبارکباد

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 20, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    متفق۔۔۔۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ کوئی تین چار لینز پر مبنی روڈ تھوڑی ہے ۔۔کھلا میدان ہے سب لائن میں چل سکتےہیں۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ریٹنگ کی آپشنز بڑھ جائیں گی ۔۔ فکر نہ کریں۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کھلے میدان میں بھی سب کے لیے ایک راہنما ضروری ہوتا ہے جوکہ آپ ہیں :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    خدمت گار ۔۔ راہنما نہیں
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. راہنما۔۔۔
    راہنما نہیں ہوگا تو راستہ بھٹک جائیں گے :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زمین گول ہے راستہ بھولے بھی تو گھوم پھر کر واپس پہنچ جائیں گے۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زمین گول ہے۔۔۔ اس لیے گولائی میں جاتے جاتے نیچے بھی گر سکتے ہیں :sn
     
    بینا، عبدالرزاق قادری اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    واقعی اب تو اس لڑی کا ستیا ناس ہو چکا ہے۔۔ اور @تجمل حسین ہم دونوں نے یہ کارنامہ سرنجام دیا ہے۔:p
     
    بینا، تجمل حسین اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارے جناب۔۔۔ جب تک ”ناس“ کی ”ستیا“ نہ ہو مزہ نہیں آتا۔ :)
    ویسے بھی بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔ اس لیے یہ جرم قبول ہے :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ یونہی کے دو فلسفیوں @زبیر اور @تجمل حسین نے کیا خوب فلسفے کےنکات بیان کیے ہیں :p:D
     
    Last edited: ‏مارچ 24, 2016
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آپ بھی ساتھ ہی ہیں۔ ذرا کھانے پکانے کی تراکیب ڈھونڈیے جلدی سے ۔ زبیر بھائی کو بہت ضرورت ہے ان کی۔ :p
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر کو کھانا پکانے کی تراکیب کی ضرورت ہے تو ایک الگ زمرہ اس کے لئے بنانا ہوگا۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زمرہ بننے کے لئے کون سا وقت درکار ہے۔ خواتین کی دلچسپی کے لئے آج سے نئے زمرے بنانا شروع کر دیتے ہیں
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ باس :)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن پھر اس فورم کی ساری ذمہ داری آپ کی۔۔ طرح طرح کے کھانوں کی تراکیب سے بھرنا ہے آپ نے اسے اپنی تمام تر سہیلیوں کے ساتھ۔۔:p
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مجھ ناتواں کے کندھوں اتنا بھاری بوجھ :oops:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میرے پاس جتنی تراکیب ہیں وہ وقتا فوقتا لکھتی رہوں گی لیکن۔۔۔۔۔۔ آخری بات کی کوئی ضمانت نہیں :rolleyes:
    کیونکہ میں جتنی سہیلیوں اور بہنوں وغیرہ کو یہاں لےکر آئی۔۔۔۔۔۔۔سب ہی ایک ایک کرکے کسی نہ کسی عذر کے باعث یہاں نہیں آسکیں۔۔۔۔:( سو ان کا عذر قبول کیا جائے۔
    بس مجھے جب بھی وقت ملتا ہے تو حاضر ہوجاتی ہوں۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبردست ۔۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔۔ :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. متفق۔ اس طرح ہوسکتا ہے میں بھی کچھ بنانے لگ جاؤں :)
    تو بقول زبیر بھائی اپنی سہیلیوں کو بھی ساتھ لگائیے نا۔۔۔۔ کام بٹ جائے گا۔ :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں