1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عبدالرزاق قادری صاحب کو زندگی کی 30 بہاریں دیکھنے پر مبارکباد

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 20, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ذہین لوگوں کا شکریہ :sn
    اب اس عمر میں ہمارا اتنا دماغ چل رہا ہے ۔۔۔۔کافی ہے نا :cool:
    @تجمل حسین کی بات سے سو فیصد متفق :)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    کوئی ہو یا نہ ہو۔۔۔۔۔بھیا @زبیر تو ہونگے نا :)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر کے ساتھ ساتھ تجربہ بھی بڑھتا جاتا ہے :)
    :k
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کوئی ہو یا نہ ہو بس دعا کریں پاکستان کسی طرح ورلڈ کپ میں جیت جائے پھر میرے مراسلوں کی تعداد دیکھیے گا۔ :sn
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں تو۔۔ہمسفر ساتھ چل رہے ہوتے ہیں اس لئے ریل گاڑی کی مثال یہاں ٹھیک طرح سے نہیں بیٹھ رہی۔۔ ایک کارواں ہے جس میں ہم سب ہمسفر ہیں۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انشا ء اللہ سبھی ہوں گے اب لوگ بڑھتے جائیں گے۔۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی بجا کہا۔۔ جب تک میں ہوں ، تب تک میں ہوں۔
    کیوں کہ یونہی(ویسے ہی) یا یون ہی(ایسے ہی)
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. لیکن اگر ہمسفر زیادہ ہوں تو وہ بھی ایک ساتھ نہیں آگے پیچھے چلتے ہیں ورنہ دوسروں کو راستہ نہیں ملتا۔ :p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ان شاءاللہ۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور اگر پاکستان ورلڈ کپ میں ہار گیا تو۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟





    پھر مراسلوں کے ساتھ کیا ہوگا۔۔۔؟؟؟:p:D
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چلیں یوں کہہ لیں کہ۔۔۔۔۔" یونہی کارواں " ریل گاڑی میں ہے اور اس میں ہم سب ہمسفر ہیں ۔;):)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ان شاءاللہ۔ آمین
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اگر پاکستان ورلڈ کپ تک پہنچا تب ہی تو مراسلے بھی زیادہ ہوں گے ورنہ پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مراسلے بھی خود کار طور پر کم ہوجائیں گے :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس پوسٹ پر پسند کے بجائے " غیر متفق " کی ریٹنگ :hu
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    سالگرہ کی مبارکباد کے دھاگے کا تو ہم سب نے مل کر حلیہ ہی بگاڑ دیا :cool:
    معذرت خواہم @عبدالرزاق قادری
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تو پھر پسند کیوں کی ؟ :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. :);):lf
    یہی تو انفرادیت ہوتی ہے
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    غلطی سے کی تھی۔۔۔۔۔۔ واپس لے لی :lf
    اب یہاں آپشن بھی اور کوئی نہیں ہوتا نا :cool:
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. :)
    اسی وجہ سے تو کبھی کبھی میں بھی تذبذب کا شکار ہوجاتا ہوں کہ کیا کروں :)
     
    عبدالرزاق قادری اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں