1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عبدالرزاق قادری صاحب کو زندگی کی 30 بہاریں دیکھنے پر مبارکباد

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 20, 2016۔

  1. یونہی اور یونہی ہمسفران کی جانب سے @عبدالرزاق قادری صاحب کو اپنی تیسویں سالگرہ مبارک ہو۔
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں صحت و کامیابی کے ساتھ خوشیوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے اور انہیں تادمِ آخر ایمان پر قائم رکھے۔ آمین۔
    [​IMG]

    [​IMG]
    اس خوشی کے موقع پر سالگرہ کا کیک میری طرف سے۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    @بینا ۔ @زبیر ۔ @عمراعظم ۔ @ماہی
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عبدالرزاق قادری صاحب میری طرف سے بھی تیسویں سالگرہ مبارک ۔
    کافی دن ہوئے آپ نے یونہی کا چکر نہیں لگایا؟
     
    عمراعظم، عبدالرزاق قادری اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    عبدالرزاق قادری صاحب سالگرہ مبارک اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 21, 2016
  4. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    کئی ایک دن ہوگئے، یہ جملہ درست رہے گا۔ کافیییی دن ہوگئے، یہ مجھے ہضم نہیں ہو رہا۔ کیونکہ جس ای میل سے یہ اکاؤنٹ بنایا تھا، آج میں نے اُسے وزٹ نہیں کیا، پھر بھی خود ہی چلا آیا، یونہی فورم سے جُڑے رہنے کی کئی وجوہات ہیں لہٰذا اس وقت میں یہ سٹوری لکھنے نہیں والا۔ تمام دوستوں کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا۔
    میری پیدائش ضلع وہاڑی کے گاؤں "راجو" چکنمبر 174ڈبلیو بی، میں 20 مارچ 1986 کو ہوئی نام شہید چچا محمد رزاق (سیاچن 22 مارچ 1986) کے نام پر رکھا گیا بعد میں جو ہوا وہ میں کئی بار لکھ چکا ہوں​
    I have not celebrated the occasion of my birthday this year, but we had a party last year on 22nd of March, 2015 in Lahore near Data Darbar in Arif (chanay wala) Restaurant. After eating we went to a small park before the gate of University of Education Lower Mall Campus, near BRAID Law Hall Rattigan (Baba Farid Rd) Road Lahore and captured pictures by mobile camera of someone among us.
    تصاویر درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں
    https://www.facebook.com/AbdulRazzaqQaadri/posts/936163469834736
     
    عمراعظم، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @عبدالرزاق قادری کو اپنی زندگی کی تیسویں بہار بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ ۔

    @تجمل حسین نے خوب کام کیا۔۔۔۔ شاباش بچے ، جیتے رہیں ، شاد آباد رہیں آمین۔:)
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو دو تین دن بعد آن لائن دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔:)
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @زبیر
    بس کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے آنا نہیں ہوسکا۔
     
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دلی مبارک باد قبول فرمائیں محترم @عبدالرزاق قادری صاحب۔۔۔ اللہ آپ کو بہترین صحت کے ساتھ دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
     
    تجمل حسین، زبیر اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    @تجمل حسین بھائی کی کاوش بھی لاجواب اور قابلِ ستائش ہے۔
     
    تجمل حسین، زبیر اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    سب کا شکریہ​
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آمین۔ شکریہ
    شکریہ۔ احباب۔ آپ کو کاوش پسند آئی میری محنت وصول ہوگئی :)
     
    بینا، عبدالرزاق قادری اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اسی طرح لگن سے کام کرتے رہے تو ایک دن زبیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے۔ ;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
    @زبیر بھائی کو بھلا کون پیچھے چھوڑ سکتا ہے؟ ان کے یونہی کے خیال سے یونہی کے بنائے جانے پر یہ ساری رونق یونہی تو ہے :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اصل بات یہ نہیں بلکہ اصل بات کی انہیں خبر نہیں ہے۔
    یہ کہ میں پہلے ہی بہت پیچھے ہوں۔۔ :(
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بھئی اب خود ہی حساب لگالیں۔۔۔۔۔ چار مہینے بارہ دن۔۔۔۔ ( گھنٹوں کا حساب کوئی نہیں :lf) اور مراسلوں کی تعداد۔۔۔۔ 649 ماشاءاللہ;)
    تو اگلے کچھ مہینوں میں نہیں بلکہ کچھ دنوں میں ہی پہلا ہزاری سنگِ میل تو عبور کرہی لینا ہے ان شاءاللہ۔ :)
    اس حساب سے تو مراسلے کی دوڑ میں سب سے آگے ماشاءاللہ۔۔۔۔تالیاں :):)
    اللہ نظرِ بد سے بچائے ماشاءاللہ اور یونہی۔۔۔۔ یونہی پر ۔۔۔۔یونہی یونہی کرتے ہزاروں کی سرحدیں پار کریں آمین ثم آمین:):)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بس۔۔۔ اتنی سی رفتار۔۔۔۔ اس دوران 1 مہینہ جو میں غائب رہا اس کا سخت افسوس ہے۔ :(
    چار مہینوں میں 4000 مراسلے تو ہونے چاہئیں تھے۔ :)
    پاکستان کا ایک میچ باقی ہے۔ امید ہے کہ اس میچ میں اگر زیادہ نہیں تو 150 مراسلے تو ہو ہی جائیں گے :D
    باقی کا بعد میں سوچا جائے گا۔ :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر گاڑی کا انجن پیچھے نہیں آگے ہوتا ہے :)
    ہم یونہی کی ریل گاڑی کے ڈبے ہیں وہ بھی خالی:p
    ڈبے چلنے کے لئے انجن کے محتاج ہوتے ہیں ;)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. لیکن اس میں ایک بات آپ مِس کرگئیں ۔ ریل گاڑی کا انجن آگے ہو یا پیچھے انجن ہی رہتا ہے :)
    آخری سٹاپ پر ریل گاڑی نہیں گھمائی جاتی بلکہ انجن کو گھما کر پیچھے کی جانب لگادیا جاتا ہے ;)
    زبیر انجن نہیں بلکہ ہمارے تو بھائی ہیں :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    غیر حاضری کا نقصان دیکھ لیا نا۔۔۔۔ اب یہ غلطی دوبارہ نہیں ہونی چاہیئے:)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. کوشش تو یہی ہوگی۔ اگر سبھی احباب موجود رہیں تو یہ عرصہ مزید کم ہوسکتا ہے :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں