1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عباد اللہ صاحب | یونہی پر خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏جولائی 2, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    @عباد اللہ صاحب یونہی پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں کہ یونہی کارواں میں آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہماری بھرپور کوشش رہے گی کہ یونہی آپ کے لئے ایک اچھا فورم ثابت ہو۔

    • کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ کس ذریعے سے آپ یونہی تک پہنچے؟
    • کس بات نے آپ کو یہاں رکنیت لینے پر آمادہ کیا؟
    • یہاں آپ کون سی توقعات لے کر آئے ہیں؟
    • پہلی نظر میں یونہی فورم آپ کو کیسا لگا؟

    دوسرے اراکین کی جانب سے ہو سکتا ہے کچھ اور سوالات کا اضافہ بھی ہو اور یہ بھی کہ آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس لڑی کے ذریعے آپ سے رشتہ مضبوط تر ہوتا جائے گا۔

    ہم صرف ایک دستک کی دوری پر ہیں کسی بھی پریشانی کی صورت میں دستک دینا مت بھولئے گا۔
     
    جوگی, بینا, عباد اللہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی، زبیر اور عباد اللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عباد اللہ

    عباد اللہ یونہی ہمسفر

    • تجمل بھیا نے اردو فورم پر لنک دیا تھا
    • رکنیت لینے پر اپنے جی نے آمادہ کیا
    • کچھ اچھا پڑھنے اور سیکھنے کی توقعات
    • میں زیادہ جائزہ نہیں لے پایا دیکھ بھال کر ہی رائے قائم کی جا سکتی ہے
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عباد اللہ

    عباد اللہ یونہی ہمسفر

    شکریہ تجمل بھائی
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تو آپ سے درخواست یہی کریں گے کہ آخر والے سوال کا جواب دینے کے لئے یا رائے قائم کرنے کے لئے دیکھ بھال اور جانچ پڑتال شروع کیجئے۔
     
    تجمل حسین اور عباد اللہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید عباد اللہ صاحب....:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    میری طرف سے بھی خوش آمدید عباداللہ صاحب۔۔۔مجھے بھی بڑی گرمجوشی سے خوش آمدید کہا گیا تھا۔۔اور مجھے بہت اچھا لگا۔۔امید آپکو بھی اچھا لگے گا
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں