1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

طیب اردگان

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏جون 29, 2018۔

  1. لو پھر طیب اردگان آیا
    پھر امت کا مہربان آیا

    پھر کفر پہ لرزہ طاری ہے
    حکمران وہ عالی شان آیا

    مددگار ہے جو شامیوں کا
    فلسطینیوں کا سائبان آیا

    ڈٹ جاتا ہے کفر کے سامنے جو
    مسلمان کی ہے اصل پہچان آیا

    غلام سوچ سے نکالا ترکی کو
    لے گیا عروج پہ وہ سلطان آیا

    اہل ترکش ہو مبارک تمہیں
    تم پہ ایسا جو حکمران آیا

    شاعر: نامعلوم ۔ ماخذ: واٹس ایپ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں