1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صوفہ سیٹ معہ بیڈ

'فلمیں شِلمیں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏جون 1, 2016۔

  1. اس طرح کی ویڈیوز مجھے اکثر پسند آتی ہیں۔ اس میں بھی خاص بات یہ لگی کہ جگہ کی کمی کے باوجود آپ صوفے کے مختلف ڈیزائن کے ساتھ ساتھ بیڈ سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت خوب۔
    میں بھی ایسی چیزیں پسند کرتا ہوں البتہ میرے گھر پر قابض خاتون کو ایسی چیزیں پسند نہیں۔
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. :lf:lf:lf:lf:lf
    افف۔۔۔ عمر اعظم صاحب آپ بھی۔۔۔ :lf
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی! خوب خوش ہو لیں ۔۔ جب تک آپ کی شادی نہیں ہو جاتی۔

    لڑکا : بابا جی !!! اگر بیوی خوبصورت ہو ۔۔۔ گوری چٹی ہو ۔۔۔پڑھی لکھی ہو ۔۔۔۔ شوہر کا احترام کرنے والی ہو۔۔۔ شوہر کی تمام باتیں ماننے والی ہو۔۔۔ شوہر سے جھگڑا کرنے والی نہ ہو ۔۔۔۔ ایسی بیوی کو کیا کہتے ہیں؟
    پتر !! ایسی بیوی کو وہم کہتے ہیں۔
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا:lf
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت زبردست
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں