1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صورت پہ میری جو دیکھو اندھیرا

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏نومبر 22, 2014۔

  1. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہاہاہا۔۔۔ توبہ روبہ۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کس بات پر۔۔۔؟ اب ہر طرف مجھے کنفیوز کیا جار ہاہے۔o_O
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایک نقطے کی پریشانی :eek:
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں لڑکیوں کی پریشانی تو ضرور ہی ہوتی ہے کہ کس وقت یہ نقطہ ہٹے۔۔۔:p
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبردست زبیر بھیا۔۔۔ آپ تو اچھے بھلے شاعر ہیں وہ بھی میری چھوٹی سی سمجھ میں آنے والے۔۔۔ ورنہ میں تو عام شاعری سے یوں بھاگتا ہوں جیسے بندہ شہد کی مکھیوں سے دور بھاگتا ہے۔ :)
    میری دعا ہے کہ آپ ڈھیر ساری شاعری لکھیں جو کہ میں پڑھتا رہوں :)
    :lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دیکھیں آپ کی دعا کب تک قبول ہوتی ہے اور غزل کو پسند کرنے کے لئے شکریہ۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    جی بہت اچھی کوشش ہے۔۔۔جاری رکھیئے۔۔۔ہم آپکے تازہ کلام کے منتظر ہیں۔۔۔
     
    سیدعلی رضوی، عمراعظم اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    پنجابی میں عموما" "رن" بیوی کو سمجھا جاتا ہے ۔۔ @بینا جی۔
     
  10. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    معذرت پر خالص نندوں والا جملہ ہے آپ کا:D:D:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    اور اگر ممکن نہیں تو کسی پرانے کلا م ہی کو پانی چھڑک کر پیش کر دیں ;););)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    کافی قریب لے آۓ
    کہ
    آپ زلف سنبھالیں
    تیرگی نہیں کرنی
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اگر کلام کہیں لکھ کر رکھ چھوڑا ہے تو پانی چھڑکنے سے تو دُھل جائے گا ،اور اگر ذہن میں ہے تو امید ہے @زبیر بھائی روز نہاتے ہوں گے ۔امید ہے کہ جلد ہی بہت سا کلام اُگ آئے گا۔:lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اگر صرف ہنسنے کا ارادہ ہے تو خود پر ہنسنے کے لئے آپ کو فضول کی ہونے والے آمد سے گاہے بگاہے ملوایا جا سکتا ہے۔:)
     
    سیدعلی رضوی اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    کیوں نہیں جناب ۔۔ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔ارشاد
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ہم ہمہ تن گوش ہیں @زبیر بھائی
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے بات سے بات میں کل کچھ دیر کے لئے ایک ادھوری نظم شئیر کی تھی ، وہی تازہ آمد تھی۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں