1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صبح بخیر

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. آپ نے تحفہ دیا ہے تو اب میں مکمل تحفہ ہی قبول کروں گا نا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ یا تو آج بہت مصروف ہیں یا انٹرنیٹ آپ کو تنگ کر رہا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مصروف۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر۔۔:)
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. السلام علیکم!
    رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَ قِنَا عَذَابَ النَّار
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    آمین ثم آمین۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر۔۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر ۔۔
    آہستہ آہستہ دن کم ہوتے جارہے ہیں جلد ہی میں اپنے طہٰ کے پاس ہوں گا انشا ء اللہ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر اہل یونہی۔۔
    زندگی کا ایک اور نیا اور خوبصورت دن مبارک ہو۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    خیرمبارک۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں