1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صبح بخیر

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر اہل یونہی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر اہل یونہی۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر اہل یونہی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیلہ

    شکیلہ یونہی ہمسفر

    صبح بخیر۔۔۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماشاء اللہ۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    صبح بخیر شکیلہ :)
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر ​
     
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    گذشتہ گیارہ مہینوں سے یہاں کسی نے کچھ بھی نہیں لکھا؟؟؟؟ :eek::eek::eek:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    وعلیکم السلام و صبح بخیر۔
    اس بے آب و گیاہ دشت پر توجہ دلانے کا شکریہ۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :k:(
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. وعلیکم السلام!
    شام بخیر۔۔۔ :)
    میں بھی وی سی ایچ سوسائٹی فورم کی سیٹنگز میں کچھ مصروف ہوں اس لیے آج کل زیادہ وقت نہیں نکال پارہا۔
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شب بخیر۔۔:zz
     
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تمام ہمفسروں کو صبح بخیر۔۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    صبح بخیر۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام۔۔ آپ کا دن اچھا ہونے کے لئے ڈھیر ساری نیک خواہشات۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آپ نے نیچے ہی ”ڈھیر“ لگادیا نیچے کوئی کپڑا ہی بچھا لیتے :sn
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو پورا ڈھیر ہی کیوں چاہیے اوپر اوپر سے اٹھا لیجئے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں