1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صبح بخیر

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ صبح بخیر :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر
     
  4. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    وعلیکم السلام
    شب بخیر​
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم
    صبح بخیر
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    صبح بخیر اہل یونہی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام
    ہماری طرف تو دوپہر بخیر ہوگئی
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ادھر ابھی سترہ منٹ باقی ہیں۔۔ کیا کہنے اس گول زمیں کے۔۔
    کہیں دن اور کہیں رات میں ایسا چکر دے رکھا ہے کہ کچھ بھی جھوٹ نہیں اور کچھ بھی سچ نہیں لگتا۔
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس جملے کی سمجھ نہیں آئی؟؟؟
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میری صبح میرا سچ اور آپ کے لئے جھوٹ ۔۔ بس یہی مطلب تھا بینا جی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سمجھاتا ہوں۔۔
    کتنے مزے کی بات ہے کہ ہم پاکستان سے دبئی کے لئے روانہ ہوئے تین بجے اور سفر تھا تین گھنٹے کا لیکن ہم پانچ بجے دبئی پہنچ گئے۔ برعکس ہم دبئی سے پاکستان چلہے ساڑھے نو بجے سفر تھا تین گھنٹے کا لیکن ہم ڈیڑھ بجے پاکستان پہنچے۔۔۔ اب اس گول زمیں کو کیا کہیں۔۔:mad:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اللہ کی قدرت کی عظیم نشانیاں ہیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم اور صبح بخیر اہل یونہی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج یہاں بہت ہی پیاری صبح ہے۔۔ کل درجہ حرارت کچھ زیادہ تھا اس لئے گرمی گرمی تھی اس لئے صبح سویٹر پہنے بغیر باہر نکلا۔۔اور باہر بارش۔۔ہلکی ہلکی بوندا باندی اور میں بھیگتا ہوا گاڑی تک پہنچا ۔
    اس بار پندرہ دن جو پاکستان میں گزرے بارش نہیں دیکھ پایا اور آج واقعی یہ بوندا باندی بہت خوشگوار احساس دے رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے واقعی زمین کو بہت پیاری چیزوں سے نوازا ہے اور ان میں سے ایک بارش ہے۔:):):p:p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام
    دوپہر بخیر
     
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    خوشگوار موسم کی ہلکی ہلکی بوندا باندی بہت مبارک ہو
    دعا کریں کہ کراچی میں بھی ایسی پیاری بارش ہوجائے
    بے شک اللہ کریم کی بہترین نعمت یہ بارش بھی ہے الحمدللہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اللہ تعالیٰ آپ کی طرف بھی رحمت کی بارش بھیجیں ۔۔
    کتنا عرصہ ہوا بارش نہیں ہوئی؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تقریباً سال بھر تو ہو ہی گیا ہے۔اور دور دور تک کوئی آثار بھی نہیں ہیں:(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اللہ تعالیٰ کرم فرمائے۔ آمین
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں