1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

صبح بخیر

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    یونہی کے تمام اراکین اور خاص طور پر بینا جی کو


    صبح بخیر
     
    Last edited: ‏نومبر 17, 2014
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام  ورحمۃ اللہصبح بخیر 
    یونہی کے باقی اراکین تو سوئے پڑے ہیں اور نجانے کب تک سوتے ہی رہیں گے ۔۔۔۔ 
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جو جاگے ہیں بہت ہیں۔۔باقی ہماری قوم کو جگانے کا کام عمران خان صاحب نے سنبھالا ہے ذرا پوری قوم جاگ جائے پھر امید ہے یونہی کے لوگ بھی جاگ جائیں گے۔
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شام بخیر​
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ ۔۔
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    [SIZE=xx-large]السلام علیکم [/SIZE]​
    [SIZE=xx-large]صبح بخیر [/SIZE]​
     
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ  کے پاس تو اب تک نصف النہار ہو چکا ہو گا۔۔اس لئے صبح بخیر کل کے بچا کر رکھتا ہوں ۔۔آج تو آفس میں سر کجھانے کا وقت  بھی نیہں ملنے والا۔۔میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آفس پہنچا ہوں
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    [SIZE=18pt]بینا جی  اور  ماہی کے ساتھ ساتھ تمام اہل یونہی کو[/SIZE]صبح بخیر
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    [SIZE=xx-large]صبح بخیر[/SIZE]​
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا جی  اور  ماہی کے ساتھ ساتھ تمام اہل یونہی کو 

    صبح بخیر

     
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    [SIZE=xx-large]صبح بخیر [/SIZE]​
     
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر
     
  13. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اتنا بڑا بڑا کیسے لکھتے ہیں؟
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    [SIZE=xx-large]صبح بخیر[/SIZE]​
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صبح بخیر ایسے
     
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی فارمیٹنگ بار سے ٹیکسٹ کا سائز بدل دیتے ہیں اگر آپ اس کو استعمال نہیں کرتیں تو اسے نکال دینا چاہیے :\">
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    [SIZE=xx-large]الحمدللہ شام بھی بخیر ہوگئی [/SIZE]​
     
  18. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    فارمیٹنگ بار تو شو ہی نہیں ہوتا مجھے... ورنہ کیا ماہی اتنی بے عقل ہے؟
     
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ماہی چندا۔۔۔۔۔۔۔یہ جو ہم اسمائیلی لگانے کے لئے اسمائیلی بار کھولتے ہیں نا، اسی لائن میں تم دیکھو گی تو سارے آپشن نظر آجائیں گے، جیسے فونٹ کا  رنگ، فونٹ اسٹائل، فونٹ سائز اور دائیں، سینٹر اور بائیں سمت میں لکھنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔اپنا  "کرسر" اس طرف لے جاکر دیکھو، پھر بتانا کہ فارمیٹنگ بار شو ہوتا ہے یا نہیں؟؟ہمیں پتہ ہے کہ ماہی اتنی بے عقل بالکل بھی نہیں ہے۔۔۔
    :)>-
     
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شب بخیر ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں