1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

شیخ عبدالہادی القادری

'اللہ والے' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏جون 4, 2015۔

  1. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    علامہ عبدالہادی القادری محقق، محاضر اور تصوف میں سلسلہ عالیہ قادریہ برکاتیہ کے شیخ ہیں۔ وہ جنوبی افریقہ میں امام احمد رضا اکیڈمی کے صدر اور برکات الرضا اسلامک ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ [1]۔
    [​IMG]


    تعلیم و بیعت

    عبدالہادی جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف سے 1978ء میں علوم متداولہ سے فارغ التحصیل ہوئے۔آپ کو سلسلہ قادریہ میں مفتی اعظم ہند حضرت مصطفی رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے 1976ء میں بیعت و خلافت نصیب ہوئی۔آپ کو دنیا بھر کے کئی عظیم صوفیاء اور مشائخ سے مختلف سلاسلِ تصوف میں اجازت و خلافت حاصل ہے۔ [2]۔





    تصنیف و تالیف

    شیخ عبد الہادی قادری برکاتی نے ترجموں سمیت 55 کتب تالیف کی ہیں، جن میں الملفوظ، سراج العوارف اور سرالاسرار وغیرہ شامل ہیں۔ اور تصنیف و تالیف کا یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ [3] [4] [5] [6]۔





    سفر

    انہوں نے تقریر و بیان کیلئے، سیمینارز کیلئے، انسانی حقوق کے لئے اور مختلف انبیاء و مرسلین، صحابہ کرام، اہلبیت عظام اور اولیاء کرام کے مزارات پر حاضری دینے کے لئے کئی مقامی اور بین الاقوامی سفر اختیار کئے ہیں۔ [7]۔







    حوالہ جات [1] ^ http://www.raza.org.za/shaykh_abdalhadi_alqaderi_radawi.html

    [2] ^ http://www.raza.org.za/shaykh_abdalhadi_alqaderi_radawi.html

    [3] ^ http://www.raza.org.za/shaykh_abdalhadi_alqaderi_radawi.html

    [4] ^http://www.nooremadinah.net/urdu/do...emisr/AhmedRazaAurTehqeeqeAhrameMisrPrint.asp

    [5] ^ http://www.islamimehfil.com/topic/21596-al-malfuz-al-sharif-complete-english/

    [6] ^ http://www.yourislamicbooks.com/shop/ENGLISH-translations/Al-Malfuz-al-Sharif/prod_44.html

    [7] ^ http://www.raza.org.za/shaykh_abdalhadi_alqaderi_radawi.html
    عبدالہادی القادری
    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
    نوٹ: اردو وکیپیڈیا پر لکھا ہوا مضمون میری تحقیق ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں