1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

شوہروں کے نام پیغام

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [SIZE=x-large]اگر آپ کی بیوی ڈبل سم والا موبائل استعمال کرتی ہے تو دونوں نمبر "بیگم " کے نام سے ہی سیو کریں[/SIZE]
    [SIZE=x-large]کبھی بھی بیگم 1 اور بیگم 2 کے نام سے سیو نہ کریں[/SIZE]
    [SIZE=x-large]انتہائی نگہداشت وارڈ سے ایک شوہر کا قوم کے شوہروں کے نام آخری پیغام[/SIZE]
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک نمبر ایکس بیگم کے نام سے سیو کیا جائے تو ۔۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اس کا درست اور مجرب جواب تو کوئی مظلوم شوہر ہی دے سکتا ہےجبکہ الحمد اللہ فدوی پر اللہ کا بہت فضل ہے ابھی
    :p
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس کا درست اور مجرب جواب تو کوئی مظلوم شوہر ہی دے سکتا ہےجبکہ الحمد اللہ فدوی پر اللہ کا بہت فضل ہے ابھی
    :p

    [SIZE=x-large]کنوارہ ہونے پر فخر ہے تو جوگی۔۔۔نام بدل ڈالیں۔۔۔کنوارہ غالب رکھ لیں یا کوئی اور اس طرح کا[/SIZE]
     
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    الحمد اللہ سے میں نے تشکر کا اظہار کیا نہ کہ فخر کاکنوارہ غالب رکھ لیا تو  ڈر ہے کوئی پچھل پیری اسے چیلنج سمجھ کر پیچھے ہی  نہ پڑ جائے
    بس جوگی میں ہی عافیت ہے
    :-O
     
  7. بنگش

    بنگش یونہی ہمسفر

    نہیں جناب نہیں ایک نمبر جو رو اور دوسرا جورو کے بھائی کے نام سے سیو کریں ،پھر دیکھیں گھرمیں کیسی برکتیں نازل ہوتی ہیں
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہاجورو  نے کہہ دیا کہ ابھی میری بھائی سے بات کروائیں۔۔۔تو ؟
     
  9. بنگش

    بنگش یونہی ہمسفر

    تو  بیلنس ختم ہونے کا بہانہ کر کے اس کے پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر کال کر وا دیں
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    موبائل کے بیلنس سے خواتین بخوفی واقف ہوتی ہیں۔۔۔اور سارے نیٹ ورک ادھار بھی دیتے ہیں۔

    =))
     
  11. تجربہ کرکے دیکھیے گا اور ہمیں بھی بتائیے گا۔
    اگر



    بتانے کے قابل رہ گئے تو۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں