1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

شعرِ غالب بمع شرح

'غالبیات' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏اپریل 10, 2016۔

  1. [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اتنی گنتی تو آسانی سے گن لیتی ہوں۔۔۔۔۔اسی لئے ;)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ثابت ہوا کہ یہ بچہ اپنی کلاس میں سب سے زیادہ مرغا بنتا ہوگا :D
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ایک مزے کی بات۔۔۔ کلاس میں سب کم مار مجھے پڑتی تھی۔۔۔
    ایک تو اس لیے کہ ذہین تھا۔۔۔۔ ;)

    دوسرا اس لیے کہ استاد جی کو غصے میں دیکھتے ہی رونا شروع کردیتا تھا۔۔۔ :lf:lf:lf:lf
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    o_O
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
    سیاستدان :lf
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس پوسٹ پر بھی بہت غیر ضروری اور لایعنی گفتگو ہوئی جس سے ایک سنجیدہ اور دعوتَ فکر دیتی تحریر کہیں پس منظر میں چلی گئی :oops:
    ہم سب ( جو جو بھی اس گفتگو میں شریک تھے ) @جوگی سے معذرت خواہ ہیں۔ امید ہے کہ اب کسی پوسٹ پر ایسی کوتاہی انتظامیہ کی جانب سے نہیں ہوگی ان شاءاللہ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تحریر تو سب سے اوپر پہلے تبصرے میں ہے اس لیے اس کا پس منظر میں جانا تو بنتا ہی نہیں۔
    اس بات کے لیے میں بھی معذرت خواہ ہوں۔
    لیکن
    اس بات کا وعدہ نہیں کرسکتا۔۔۔۔ :D۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میری زبان کو آرام نصیب نہیں۔۔۔۔:k
     
  9. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    یہ جنابِ @جوگی کب سے یونہی پر دوبارہ آنا شروع ہوگئے، خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اگر جوگی یونہی پر کوئی سرگرمی کرتے ہوئے پائے جائیں تو مجھے ضرور اطلاع دی جائے۔ ان کے مضامین یہاں پڑھنا انتہائی سہل لگتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ اپنے فیس بُک کے مریدوں کو یونہی فورم جوائن کرنے کی دعوت دیں گے اور یہاں رونقیں لگ جائیں گی۔ بہرحال میں نے یہ تحریر پڑھ لی ہے۔ اچھی لکھی ہے۔​
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان کے ساتھ انٹر نیٹ کے مسائل رہتے ہیں فیس بک تو موبائل پر آسانی سے استعمال ہو جاتی ہے کسی بھی طرح لیکن یونہی کے لئے تو یہ آسانیاں دستیاب نہیں۔
    دیکھیں ان کے مسائل کب ختم ہوتے ہیں انٹر نیٹ تک رسائی آسان ہوتی ہے جس دن یہ کام ہو گیا مجھے یقین ہے کہ @جوگی میاں یہاں سب سے زیادہ فعال ہوں گے۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. یونہی تو اب موبائل پر بہترین چلتا ہے۔
    کیا ان کے پاس زونگ انٹرنیٹ نہیں چلتا؟
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو مجھے پتہ نہیں۔۔ جب بات ہوئی تو پوچھوں گا۔
     
    جوگی، عبدالرزاق قادری اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں