1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

'فلمیں شِلمیں' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏اپریل 29, 2017۔

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    کچھ بات سینما کی بھی ہو جائے ؟
    آپ نے کس عمر میں پہلی بار سینما کا رخ کیا؟
    سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی؟
    اس وقت ٹکٹ کیا تھی؟
    اب تک کی آپ کی پسندیدہ فلم کون سی ہے؟
    سینما میں فلم دیکھنے کے بعد آپکا ردعمل کیا تھا؟
    اب تک کتنی بار سینما جا چکے ہیں؟
    اب نہیں جاتے تو کیوں؟
    کچھ تجاویز جو پاکستانی سینما گھروں کے لئے دینا چاہیں؟
     
Tags:

اس صفحے کو مشتہر کریں