1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سیر سپاٹے

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏مئی 4, 2015۔

  1. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اعوذ باللہ من الخاکۃ والمضمون الشخصی عن انا فضیلۃ الشیخ​
     
    جوگی اور محمود احمد غزنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اس تعوذ سے چھوٹا موٹا شیطان بھاگتا ہوگا:D
     
    محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    یونہی فورم پر تصاویر لگا دیں چند دن کے بعد غائب ہو جاتی ہیں۔ ​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    کونسی غائب ہوئیں میاں؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    آپ کی لاہور والی جس میں نوید اور افی صاحب تھے داستان سرائے والی۔ میری جامعہ اسلامیہ رضویہ کے 2014 کے مناظر والی​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آپ کی جامعہ رضویہ والی تو اب بھی موجود ہیں۔ اس قدر بدگمانی اور وہ بھی بلا تحقیق۔ ۔ ۔

    میری لاہور والی تصاویر ہوسٹنگ کے مسئلے کی وجہ سے شو نہیں ہوتیں۔

    مہربانی فرمائیے حضرت فضیلتہ الشیخ۔ ۔ ۔ :p
     
  7. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
     
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    فضیلتہ الشیخ وہیں کہیں نیچے اس خاک نشیں نے اس کی وجہ بھی لکھی ہے۔ اس قدر جزباتیت؟
     
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں تو یہ سننے کی توقع کر رہا تھا کہ ابھی اویس میاں بتا ئیں گے کہ ان کو کوئی ایسی جاب مل گئی ہے جس میں شہر شہر جانا پڑتا ہے تو یہ سیر سپاٹے اس سلسلے میں ہو رہے ہیں۔:)
    لیکن یار ایک گلہ نوٹ کر لو پکی پنسل سے۔۔ اپنے تبصروں میں اتنے سخت نہ ہو جایا کرو۔۔۔۔ کہ دوسرا اپنی ذات کو نشانے پر سمجھ بیٹھے۔میرے جیسے جو لوگ آپ کو جانتے ہیں وہ تو کبھی برا نہیں منائیں گے لیکن جو لوگ سرے سے آپ سے واقف ہی نہیں ان کو تو واقعی بہت مشکل پیش آئے گی۔:(
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    نوٹ ہوا جی :D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جب تک قسمت میں ذلیل ہونا لکھا ہے تب تک تو ہوتے رہیں گے بھائی۔
    حافظ شیرازی کا شعر یاد آگیا مگر کیا فائدہ سنانے کا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سنا دو یار۔۔
    شعر سنانے میں کنجوسی نہ کرو۔:sn
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اس کا ایک سادہ سا ترجمہ ہے کہ

    اصیل عربی گھوڑا تو اصطبل میں کھڑا کھڑا زخمی ہو گیا
    میں گدھے کے گلے زریں طوق دیکھتا ہوں
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک حبیب

    ملک حبیب یونہی ایڈیٹر

    خواتین و حضرات یہ تصاویر تو بطور ناشتہ پیش کی گئی ہیں جتنی جوگی میاں نے تصاویر بنائی ہیں وہ تمام اگر اکٹھی کی جائیں تو لاہور و اسلام آباد میں ایک بہت بڑی نمائش کی جا سکتی ہے۔۔
     
    بینا، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    میرا مطلب یہ تھا کہ چند روز کے بعد یہ تصاویر بھی گم ہو جائیں گی۔ لہٰذا میں نے ڈاؤنلوڈ کرکے رکھ لی تھیں:)
     
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    دربار عالیہ گولڑہ شریف کی زیارت کے ساتھ ساتھ ہمیں مختلف مقامات کی سیر کرانے کے لئے جوگی کا بہت شکریہ۔
    ہم اسلام آباد میں تصاویر کی نمائش کے لئے بھی دعاگو ہیں :)
     
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فورم پر لگائیں تو غائب ہو جاتی ہیں؟
    اگر بات پرانی تصاویر کی ہے تو ہاں،ونیلا سے مائیگریشن کے وقت تھوڑی بہت گڑ بڑ متوقع تھی کیوں کہ ونیلا سے زین فورو کے لئے ڈائریکٹ کنورٹر کی عدم دستیابی کے وجہ سے بہت سارے پاپڑ بیلنا پڑے تھے۔ اگر بات دوسرے ہوسٹس سے لنک کرنے کے بعد وہاں سے غائب ہونے کی ہے تو اس میں یونہی کا کوئی قصور نہیں۔:)
     
  18. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    نو ،نومبر 2014 کے بعد لگائیں​
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لنک دیں میں چیک کرتا ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں