1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سیر سپاٹے

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏مئی 4, 2015۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    عوام کے پر زور اصرار پر جوگی نے اپنے موبائل کا تصویروں والا فولڈر یونہی پہ پوسٹ کرنے کی حامی بھری ہے۔
    فوٹو گرافرہونے کا تو خاکسار نے کبھی دعوی نہیں کیا ۔ مگر ذیل میں پیش کی جانے والی اکثر تصاویر بنانے کے چکر میں جوگی کو اچھی خاصی چوٹیں اور زخم بھی آئے۔ جن کی ٹیسیں ابھی تک باقی ہیں۔ اس کی دوا کے طور پر احباب کی داد لازم ہے
     
    نیرنگ خیال, بینا, عماد عاشق اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    گولڑہ شریف
    گیٹ نمبر ١ سے داخلے کے بعد
    پہلی نظر
    [​IMG][​IMG]
     
    عنبرین, عبدالرزاق قادری, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جامع مسجد دربار عالیہ کا منظر
    عصر کی نماز باجماعت جاری تھی
    [​IMG]
     
    عنبرین, عبدالرزاق قادری, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    کتھے مہر علی کتھےتیری ثنا
    [​IMG]
     
    عنبرین, عبدالرزاق قادری, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں
    [​IMG]
     
    عنبرین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    سبحان اللہ مااجملک
    مااکملک مااحسنک
    جزاک اللہ خیر جوگی بابا
    ہمیں ان بابرکت مقامات کی زیارات میں شامل کرنے کا بہت شکریہ
    اللہ نے تم کو اپنے اولیاء کرام رحمہم اللہ علیہم کی خدمت میں حاضری کے طفیل اتنی بڑی اور گہری چوٹوں کے باوجود بھی محفوظ رکھا۔
    اللہ تم کو سلامت رکھے اور ہم سب کو ان عظیم ہستیوں کے فیضان سے جھولیاں بھرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین
     
    Last edited: ‏مئی 7, 2015
    عنبرین، زبیر اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جوگی حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں۔
    خاموشی کی زبان میں ان سے محوِ گفتگو ہے۔
    خادم کے لاکھ منع کرنے کے باوجود بھی ملک حبیب صاحب نے یہ منظر موبائل کے حوالے کر لیا
    [​IMG]
     
    عنبرین, بینا, عبدالرزاق قادری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
     
    عنبرین، بینا اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اسلام آباد میں غروب آفتاب کا منظر
    گولڑہ شریف سے واپسی اور ٹیکسلا کی جانب جاتے ہوئے
    [​IMG]
     
    عنبرین, بینا, عبدالرزاق قادری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں
    HITEC یونیورسٹی
    [​IMG]
     
    بینا، عبدالرزاق قادری اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    پاک آرمی کے شعبہ MT کی گاڑی میں اسلام آباد جاتے ہوئے

    ملک حبیب صاحب
    [​IMG]

    چھوٹا غالب (جوگی)

    [​IMG]
     
    عنبرین, بینا, عبدالرزاق قادری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مری جاتے ہوئے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عنبرین, بینا, عبدالرزاق قادری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

  17. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]

    [​IMG]
    سنی بنک کوہ مری۔ ۔ ۔ ۔
     
    عنبرین, بینا, عبدالرزاق قادری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست جوگی میاں۔۔
    اب کس جانب محو سفر ہیں اور یہ بھی بتایا جائے کہ سیر سپاٹ کس کے خرچے پر ہو رہے ہیں۔;)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    شکریہ زبیر باؤ۔ ۔ ۔ :p
    ابھی تو صاحب فراش ہوں۔ یعنی فرش پہ لیٹا کراہ رہا ہوں۔ کروٹ بدلنا بھی کارِ دشوار ہے۔ زخم تو بھرتے جا رہے ہیں۔ مگر ریڑھ کی ہڈی کا درد جاتے جاتے جائے گا۔ دعا فرمائیے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یار یہ سوال چہ معنی دارد؟
    ویسے یہ بتانے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ اس سفر میں خاکسار ملک حبیب اللہ صاحب کا مہمان تھا۔
    ملک حبیب صاحب سے دوستی اب تو کافی پرانی ہو چکی ہے۔ اور ان کی دوستی کے خراج تحسین پر میں نے "یاران ِ نکتہ داں" سیریز میں ایک قسط میں ان کا تذکرہ بھی لکھا تھا۔ جوگی کے ڈیرے پر وہ تحریر ٹاپ ٹین کے درجے پر فائز ہے۔
    یارانِ نکتہ داں کی چھٹی قسط میں آپ کا تذکرہ تھا اور اب مزید اس میں محمود احمد غزنوی صاحب ۔ عبدالرزاق قادری صاحب اور سید مہدی نقوی حجاز کا اضافہ متوقع ہے
     
    زبیر اور محمود احمد غزنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں