1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سچا جج

'گوشہ ءِ ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 27, 2018۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    سچا جج
    تحریر:علی مجتبیٰ
    آج جسٹس احمد افتخار نے فیصلہ سننا تھا اور فیصلہ بھی دہشت گردی کے کیس کا تھا ایک اہم دہشت گرد کے متلعق فیصلہ سنانا تھا وہ دہشتگرد جس نے ملک کو تباہ اور برباد کر دیا تھا لیکن ایک مسلہ تھا
    جس نے اس کو پریشان کرکے رکھ دیا تھا کیونکہ اگر وہ اس دہشتگرد کے خلاف فیصلہ دے کر اسے پھانسی کی سزا دے دیتا تو
    اس کی ماں،بیوی اور بچوں کو قتل کردیا۔جاتا ۔ کیونکہ ایک گروہ نے جو اس دہشتگرد کا حامی گروپ تھا نے اس کی بیوی ،ماں اور بچوں کو اغوا کرلیا تھا اور کہا تھا
    کہ اگر اس دہشتگرد کے خلاف فیصلہ دیا تو تمہارے بیوی ،ماں اور بچوں کو مار دیا جائے گا
    اس بات نے جج کو پریشان کردیا تھا
    ایک طرف اس کی فیملی۔تھی
    تو دوسری طرف ملک کے امن کا خطرہ
    اگر وہ اپنی فیملی کو بچانے کیلئے دہشتگرد ہے حق میں فیصلہ دے دیتا تو وہ دہشتگرد نہ جانے کتنے لوگوں کو قتل کرنی کی وجہ بنتا ایک طرف اپنی فیملی سے محبت تھی
    تو دوسری طرف ملک کی سلامتی کا فیصلہ
    وہ عدالت پہنچ گیا تھا
    اپنی کرسی پر بیٹھ گیا
    تھا
    پھر وہ وقت آیا
    جب اس نے فیصلہ سنانا تھا
    پھر اس نے ایسا فیصلہ دیا
    کہ جس نے جب الوطنی کی مثال قائم کر دی اس نے دہشتگرد کی پھانسی کا فیصلہ سنا کر ملک کی سلامتی کو بچا لیا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسی لئے اسلام میں مال اور اولاد انسان کے لیے فتنہ یعنی آزمائش کہا گیا ہے کہ زیادہ انسان پر زیادہ تر آزمائش انہی کی وجہ سے آتی ہے۔ :)
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    میری اس فرضی کہانی پر اتنا خوبصورت تبصرہ کرنے کا شکریہ
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں