1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سٹلائٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از اسد محمود, ‏جولائی 25, 2016۔

  1. اسد محمود

    اسد محمود یونہی ہمسفر

    ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﭘﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﭙﻮﭦ ﮐﯽ biss key ﮐﯿﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﻫﮯ ﭨﯽ ﻭﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺮﯾﻪ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @تجمل حسین ، @عماد عاشق کیا کسی کو پتہ ہے ؟
     
    اسد محمود نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جن صاحبان سے ڈش اور اس کا سیٹ اپ خریدا گیا ہے وہ سارا کچھ کرکے دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ جن سے ریچارج کروایا جاتا ہے Key وہ فراہم کرتے ہیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو طریقہ بھی بتادیتے ہیں۔ :)
     
    اسد محمود اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اسد محمود

    اسد محمود یونہی ہمسفر

    key لگانے کا طریقه هی بتا دیں شکریه
     
  5. دراصل ڈیجیٹل باکس کبھی استعمال نہیں کیا اس لیے اس کے متعلق فی الحال کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔
    چند ایک سوالات کے جوابات فراہم کردیں تو شاید آپ کی مدد کرسکوں۔
    1۔ ڈیجٹیل باکس کس کمپنی کا ہے؟
    2۔ ڈیجیٹل باکس کا ماڈل کونسا ہے؟
    3۔ آپ ریچارج کس کمپنی سے کرواتے ہیں؟

    :)
     
Tags:

اس صفحے کو مشتہر کریں