1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سو لفظوں کی کہانی آسان کام تحریر:علی مجتبیٰ

'اردو کالم' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏دسمبر 1, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    سو لفظوں کی کہانی
    آسان کام
    تحریر:علی مجتبیٰ
    میری دوستی ایک سیاستدان سے ہوگئی
    کچھ دنوں بعد اس پر کرپشن کا الزام لگ گیا۔
    کچھ مہینوں بعد اس پر کرپشن کا الزام شابت ہوگیا۔
    پھر الیکشن قریب اگیا
    جب الیکشن کا نتیجہ ایا
    تو میں یہ دیکھ کر خوش اور حیران رہ گیا کہ میرا سیاستدان دوست الیکشن جیت گیا ہے۔
    میں اپنے سیاستدان دوست کے پاس گیا اور پوچھا
    آپ الیکشن کیسے جیت گۓ۔
    اس نے کہا
    بہت ہی آسان کام تھا۔
    الیکشن جیتنا۔
    بس ایک آسان سا کام کرنا پڑا الیکشن جیتنے کیلئے۔
    میں نے پوچھا
    کون سا؟
    اس نے کہا
    عوام کو بریانی کھلانے کا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں