1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سنی کا میجک بیگ از قلم محمد شعیب

'بچوں کی دنیا' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب, ‏اکتوبر 6, 2017۔

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب یونہی ہمسفر

    السلام علیکم!
    امید ہے آپ سب بخیریت ہونگے۔ یونہی فورم پر میری پہلی پوسٹ ہے یہ اوراس تھریڈ پر آپ میرا ناول "سنی کا میجک بیگ " پڑھ سکیں گے۔ یہ ناول بالخصوص علی مجتبی کے کہنے پر میں نے لکھنا شروع کیا اور انہی کی کاوشوں سے یہ آپ یونہی پلیٹ فارم پر پڑھ رہے ہیں۔
    اس سے پہلے میرے کئی ناول شائع ہوچکے ہیں لیکن بچوں کے لئے لکھی جانے والی یہ میری پہلی تحریر ہے۔ شاید کئی جگہ غلطی کرجائوں لیکن امید ہے آپ اس سے درگزر کریں گے اور میری کوشش کو سراہیں گے۔
    ناول کی پہلی قسط کا لنک کمنٹ بکس میں ہے اور آئندہ کی اقساط بھی آپ کو کمنٹ بکس میں ملتی رہے گی۔ پڑھیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے۔ شکریہ!
    آپ کی دعائوں کا مقروض: محمد شعیب
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب یونہی ہمسفر

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    پہلی قسط پڑھی زبردست قسط ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں