1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سنیں مگر دل تھام کر

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرکمال, ‏اپریل 5, 2016۔

  1. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    سمجھیں کہ میں مجبور ہو چکا۔ لیکن میں فی الحال کیسز ڈیل نہیں کر سکتا،کیوں کہ ہومیو پیتھی میں میرا ایک سال ابھی باقی ہے۔ڈگری حاصل کیے بغیر پریکٹس ہومیو پیتھی کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔
    ہاں معلومات آپ کے ساتھ بہت شیئر کروں گا، اورمکمل ڈگری کے بعد میں’’یونہی کلینک‘‘ پر ضرور سوچوں گا۔
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سر درد اور طبیعت کے بوجھل پن کی وجہ سے مدہوش تھا ۔:rolleyes:
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست یہ ہوئی نہ بات۔
    تو معلومات شئیر کرنے کے لئے مضامین لکھنا تو جلد ہی شروع کئے جا سکتے ہیں۔۔:rolleyes:
     
    محمد یاسرکمال اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکریہ یاسر بھائی!
    تو پھر میں ابھی سے بیمار ہونے کی پریکٹس شروع کردوں؟ o_O
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بیمار ہونے کی کیا ضرورت ہے صحت کو مزید اچھا کرنے کے لئے @محمد یاسرکمال سے مشورہ لیجئے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    دعا کریں کہ اللہ مجھے ہمت دے،اور میں لمبے لمبے مضامیں کمپوز کر سکوں، ان پیج کا تو میں عادی ہوں مگر یونہی فورم پر مجھے تھوڑی مشکل پیش آرہی ہے۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا ، میرے خیال میں تو ان پیج سے زیادہ آسان ہے یہاں ٹائپ کرنا ۔۔ یونہی کا ایڈیٹر بالکل ہلکا پھلکا ہے۔
    آپ بتائیے کیا مشکل ہے ، مانوس ہونے کا مسئلہ ہے تو یہ تھوڑا سا وقت لے گا خود ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    مشکل تو کوئی نہیں،شایدمانوس ہونے کی بات ہے۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پھر یہ چند روز کی بات ہے اس کے بات آپ کو ان پیج سے زیادہ یہاں مزہ آئے گا۔ مزے کی بات یہ بھی ہے کہ اس ایڈیٹر میں لکھتے جائیں تھوڑی دیر کے بعد تبصرہ خود ہی ڈرافٹ میں محفوظ ہوتا جاتا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. متفق۔ یونہی یہی خوبی تو مجھے پسند ہے کہ نئی تحریر لکھتے ہوئے بھی وہ محفوظ ہوتی رہتی ہے اور جتنے دن بعد دل چاہے اسے وہیں سے شروع کرسکتے ہیں جبکہ اردو محفل پر اسی چکر میں میری ایک تحریر ضائع ہوچکی ہے :( اس کے بعد سے میں نے وہاں محفوظ کرنے سے توبہ کرلی۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا ایسا ہوا، میرے خیال میں تو وہاں بھی ڈرافٹ محفوظ ہوتا رہتا ہے۔۔ دوبارہ چیک کریں گے یا میں چیک کروں؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. کسی تحریر پر تبصرے میں تو محفوظ رہتا ہے لیکن اگر نئی تحریر لکھی جائے تو وہ محفوظ نہیں رہتا۔ اب اگر اپگریڈیشن کے بعد یہ غلطی دور ہوگئی ہو تو الگ بات ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو زیادہ اندازہ ہو گا کیوں کہ میری یونہی کے علاوہ کہیں پر بھی سرگرمی نہ ہونے کے برابر ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    منتظرم
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    خوش آمدید یاسر صاحب
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    یاسر صاحب ذاتی پیغام میں رابطہ کریں گے؟
     
  17. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    اگر رابطہ کریں گے تو بہت خوشی ہو گی ،اگر رابطہ نہ کرنا چاہیں تو بھ بتا دیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    کیوں نہیں۔ میں رابطہ کر چکا ہوں۔
     
    زبیر اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    میں نے بھی گفتگو کا آغاذ کر چکا ہوں شکریہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں