1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سنیں مگر دل تھام کر

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرکمال, ‏اپریل 5, 2016۔

  1. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    اردو میں میرا نام بہت اچھا لگ رہا ہے۔وہ اجنبیت سی اب دور ہوگئی ۔آپ کا شکریہ،آپ واقعی مستعد ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    کہا تو نہیں، مگر سُن ضرور لیا کہ آپ حضرات کے کیا ارادے ہیں۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    میرا خیال تھا کہ میرا ویلکم مکمل ہوچکا،اس لیے ادھر کا رخ نہیں کیا۔
    واقعی بہت اچھا لگا،آپ حضرات و خواتین کےویلکم کرنے کا انداز۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بہت خوشی ہوئی کہ اجنبیت دور ہوگئی۔ ہماری تو کوشش ہے کہ پہلے دن ہی اجنبیت محسوس نہ ہو۔ بس یونہی:)
    زبیر بھائی واقعی بہت مستعدی سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ورنہ میرے جیسا بندہ تو شاید اتنی چستی نہ دکھا سکے :)
    بابا جی یاسر زندہ باد ۔۔۔ ;)
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. یاسر بھائی! ہمارا ویلکم اتنی جلدی مکمل نہیں ہوتا۔ ۔۔ آپ ادھر کا رخ کرتے رہا کیجئے۔۔۔ :sn
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہمیں بھی آپ کا نام اردو میں دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے گوکہ یہ ہر بندے کی اپنی مرضی ہے کہ وہ اپنے لئے کون سا اور کس زبان میں نام منتخب کرتا ہے لیکن پسندیدہ یہی ہے کہ نام اردو میں ہو۔
    اب آپ بتائیے آپ کے کیا ارادے ہیں؟
    ہم زیادہ نہیں بس چند لوگ یہاں موجود ہیں اور اب ان میں آپ بھی شامل ہیں تو امید یہی ہے کہ جو بھی نیا ہمسفر ہمارے کارواں میں شامل ہو یہی جملہ دہرائے۔
    ہا ہا ہا
    یہ تو پورا سچ نہیں ہے۔:p
    بہت سارے کام ادھورے ہیں اور کچھ تو پورے کے پورے ایسے ہیں جن کی طرف ابھی دیکھا تک نہیں۔
    :)
    متفق
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آمین۔
    @زبیر بھیا میرے اقتباس میں اتنی تبدیلی ۔۔۔:) پہلی دو اور آخری ایک سطر چھوڑ کر باقی باتیں تو میں نے کہی ہی نہیں تھیں۔۔۔ :lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کہاں ، کدھر۔۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. :k
    ماضی میں دیکھئے۔۔ :)
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ابھی تو یونہی کے کئی ارکان کا خوش آمدید کہنا رہتا ہے، لیکن افسوس ہے کہ وہ سب ہی غیر حاضر ہیں۔
    @زبیر میں نے " یونہی کلینک " یونہی تو نہیں کہا تھا ;) ڈاکٹر @محمد یاسرکمال کے لئے ہی تو کہا تھا :D
    اب وہ چاہے حامی بھریں یا نہ بھریں :lf
    ہے نا @تجمل حسین؟ :)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    حامی بھر لی تو ٹھیک نہیں تو اب آپ ان کو حامی بھرنے پر مجبور کرنے کا سامان کریں۔:p
    خیر ابھی تو انہوں نے یہ بتانا ہے کہ ہومیو پیتھی کے ذریعے کب کب علاج کامیاب رہا کیوں کہ جیسا میں نے پہلے کہا کہ دنیا نے اسے فضول سمجھنا شروع کر دیا ہے۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بالکل بالکل۔ اب اگر ہم ڈاکٹر صاحب سے علاج نہیں کروائیں گے تو پھر کوئی حکیم ڈھونڈنا پڑے گا اور حکیم کے متعلق تو سب نے سن ہی رکھا ہو گاکہ:
    نیم حکیم خطرۂ جان :)
    بالکل زبیر بھائی۔۔۔ کیونکہ خود مجھے بھی یہی معلوم ہوا ہے کہ اس طریقہ علاج میں کوئی خاص ادویات استعمال نہیں کی جاتیں بلکہ صرف اعتماد اور یقین کی بناء پر علاج کیا جاتا ہے چونکہ مریض کو یقین ہوتا ہے کہ مجھے یہاں سے آرام آجائے گا اس لیے وہ اپنے یقین کے سہارے صحت یاب ہو جاتا ہے۔
    بے شک صحت تو اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہی ہے۔

    باقی اس بارے محترم ڈاکٹر محمد یاسر کمال صاحب زیادہ بہتر بتاسکتے ہیں :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہم نے ان کے شوق کے حوالے سے ایک خیال ظاہر کیا ہے، اب وہ اس کو کس طرح عملی جامہ پہناتے ہیں ، یہ ان کی صوابدید پر ہے۔
    بہرحال مجبور کرنے کی بات نہیں ہے ۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے یونہی کہا تھا۔:)
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں نے بھی بس " یونہی " خیال ظاہر کیا تھا :p
    آپ تو سنجیدہ ہی ہوگئے :D
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس وقت مدہوش ہوں۔۔:zz
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. :lf:lf:lf
    آپ نے بھی بالکل میرے ایک اجنبی دوست کی طرح ری ایکٹ کیا ہے :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یا اللہ خیر ۔۔۔۔! o_O
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
  20. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    آٹھویں جماعت تک ہومیو پیتھی کے بارے میں میرے بھی بالکل یہی خیالات تھے،بعد میں ایسا پانسا پلٹا کہ مجھے ہومیو پیتھی سے عشق ہوگیا۔انشاءللہ میں آرٹیکلز پر کام کر وں گا۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں