1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سرائیکی ڈوہڑہ (مع اردو ترجمہ)۔

'سرائیکی ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ابھی حل کرتے ہیں جناب
    یہ بتائیے کہ لاگ ان ہو کر سوال کرتی ہیں یا مہمان کے طور پر
    یہ واضح کر دیجئے پھر میں چیک کرتا ہوں

    لاگ اِن ہوکر ہی کرتی ہوں لیکن سوال پوسٹ نہیں ہوتا
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایرر کیا آتا ہے میں نے چیک کیا ابھی تک کوئی سوال ماڈریشن میں نہیں آیا...
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں سوال لکھ کر جب " سوال پوچھیئے "پر کلک کرتی ہوں تو پوسٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔ اب آپ یہ بتائیں کہ سوال لکھنے کے بعد کس طرح پوسٹ کرنا ہے؟
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جہاں تک میرا خیال ہے آپ ٹیگ نہیں دیتی ہوں گی، آپ کم از کم ایک ٹیگ ضرور لگائیں اگر پھر بھی پریشانی ہو تو میں ٹیگ کی شرط وقتی طور پر ہٹا دیتا ہوں
    ابھی کوشش کیجئے تاکہ رکاوٹ دور ہو سکے
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جہاں تک میرا خیال ہے آپ ٹیگ نہیں دیتی ہوں گی، آپ کم از کم ایک ٹیگ ضرور لگائیں اگر پھر بھی پریشانی ہو تو میں ٹیگ کی شرط وقتی طور پر ہٹا دیتا ہوں
    ابھی کوشش کیجئے تاکہ رکاوٹ دور ہو سکے
    وہی تو مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ ٹیگ کس طرح دوں؟ کل میں نے زمرے پر کلک کر کے پوسٹ کیا، نہیں ہوا
    اب ٹیگ کا طریقہ سمجھائیں؟
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سکرین شارٹ دیکھیں
    [​IMG]
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں نے ٹیگ کرکے بھی پوسٹ کیا تو ایرر آتا ہے کہ
    please choose a category
    اب کیا کروں؟
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ سوال کے لئے زمرہ ضرور منتخب کیجئے۔۔
    دیکھیں سوال کرنے کے لئے سب سے پہلے سوال لکھیں
    پھر زمرہ منتخب کریں ۔۔
    جب آپ زمرہ منتخب کریں گی تو سسٹم آپ کو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات آپ کو دکھائے گا تاکہ اگر جو آپ پوچھنے جا رہی ہیں پہلے سے موجود ہے تو آپ سوال کرنے کی زحمت سے بچ سکیں۔۔نہیں تو آگے بڑھیئے۔
    سوال کی تفصیل لکھنا چاہ رہی ہے تو لکھیئے
    پھر ٹیگ لکھیئے۔
    پھر سوال شائع کر دیجئے
    :)
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اچھا میں پھر کوشش کرتی ہوں...... اگر اب بھی نہ ہوا تو پھر chapter close
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تند باد مخالف سے گھبرا اے عقاب۔۔۔ \m/
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مبارک ہو سوال شائع ہو گیا۔۔۔
     
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اوہ........ شکر ہے پوسٹ ہوگیا........ بہت شکریہ رہنمائی کرنے کا . جزاک اللہ
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مبارک ہو سوال شائع ہو گیا۔۔۔

    صبح عید ہے \:D/
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    سنا ہے کہ آج کچھ لوگ دنیا میں تشریف لائے تھے :)

    شاید اسی لئے آج یومِ عید ہے.......... مبارک ہو (*)
    اللہ پاک تمہارے علم ، عمل ، عمر ، رزق روزگار اور مال و منال میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور اپنے والدین کو ساتھ لیکر حرمین شریفین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری کا شرف بار بار عطا فرمائے آمین ثم آمین %%- @};-
     
  15. جوگی

    آمین ثم آمین
    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
    ویسے میں کس منہ جاؤں گا غالب
    اس لیے والدین کیلئے آمین
     
  16. بینا

    قابل تھا نار کے مجھے جنت ہوئی نصیب
    اس در کی حاضری ، میری قسمت بدل گئی

    ہم شما کس شمار میں ہیں........... بڑے بڑے غوث ، قطب ، ابدال ، ابرار ، اخیار اور قلندر کس کی مجال کہ وہاں کی حاضری کے لائق ہونے کا دعویٰ کرسکیں.............. لیکن رحمۃ العالمین کے دامنِ رحمت میں پناہ لینے کے لئے ، انکی زبانِ اقدس سے شفاعت کا مژدہء جانفزا سننے کے لئے وہاں تک جانے کا راستہ خود ہمیں ہمارے ربِ کریم نے بتایا ہے ، آیت کا مفہوم ہے کہ
    "جب تم اپنی جانوں پر ظلم کربیٹھو تو میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوجاؤ ، اور ان سے شفاعت طلب کرواورپھر وہ تمہارے لئےمغفرت طلب کریں تو تم اللہ کو توبہ قبول کرنے والا اور مہربان پاؤ گے . ( آیت کے مفہوم میں کوئی سہو یا اونچ نیچ ہو تو اللہ مجھے معاف فرمائے اور کوئی میری تصحیح کردے تو مہربانی ہوگی )
    وہاں حاضری کی تمنا ہو تو اپنے سیاہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ آیت بھی ذہن میں محفوظ ہوتی ہے اور خوشی اس بات کی ہوتی ہے کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے در پر شفاعت کی امید لیکر آنے والوں کو مایوس نہیں فرماتے ......... ہم جیسے سیاہ کاروں کو اپنے دامنِ رحمت میں چھپا لیتے ہیں الحمدللہ.

    کرکے تمہارے گناہ مانگے تمہاری پناہ
    تم کہو دامن میں آ تم پہ کروڑوں درود

    ہم سے خطا کار کو اپنے ہی دامن میں لو
    کون کرے یہ بھلا تم پہ کروڑوں درود

    کعبے کے بدرالدجیٰ تم پہ کروڑوں درود
    طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود
     
  17. جوگی

    حرف حرف حقیقت
    فدوی لاجواب شُد :)
     
اس صفحے کو مشتہر کریں