1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سام سنگ گیلیکسی جے ٹو پر سکرین شارٹ کیسے لیتے ہیں؟

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اپریل 25, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سوال : سام سنگ گیلیکسی جے ٹو پر سکرین شارٹ کیسے لیا جاتا ہے؟

    جواب :
    سب سے پہلے اس سکرین پر جائیں جس کا آپ سکرین شارٹ لینا چاہتےہیں۔
    پاور اور ہوم بٹن کو اکٹھا دبائیں اور دبائے رکھیں جب تک کہ سفید رنگ کا بارڈر سکرین کے چاروں طرف نمودار ہو کر غائب نہ ہو جائے۔
    سکرین شارٹ لیا جا چکا ہے جسے آپ نوٹی فیکشن پینل کھول کر نہ صرف چیک کرسکتے ہیں بلکہ ڈیلیٹ یا شئیر بھی سکتے ہیں۔
    [​IMG]
     
    علی مجتبیٰ اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں