1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سالگرہ مبارک | بینا جی

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏جون 30, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نہیں ، میں بالکل بھی یہ نہیں کہہ رہی ۔۔۔۔دیر آید درست آید @ماہی :)
     
    جوگی, تجمل حسین, ماہی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بی جمالو پالیسی :p
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت بہت شکریہ @فائزہ الفت ۔
    اتنی اچھی دعاؤں سے نوازنے پر ممنونم۔
    جزاک اللہ خیرا۔
    نو معذرت پلیز۔۔۔ دیر آید ، درست آید :):)
     
    جوگی, فائزہ الفت, تجمل حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @محمد یاسرکمال
    خوش رہیں
     
    تجمل حسین، محمد یاسرکمال اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ارے واہ @ماہی۔۔۔ شکر ہے کہ تمہاری آمد ہوئی :)
    مبارکباد کا بہت شکریہ چندا :)
    جیتی رہو ، شاد و آباد رہو آمین۔
    دعاؤں کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @عبدالرزاق قادری
    جیتے رہیں ، شاد رہیں آمین
     
    عبدالرزاق قادری اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کافی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ تو.
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :):):):)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بندہ دو بچوں کا باپ ہو کر کیا سمجھدار ہو جاتا ہے۔o_O
     
    جوگی، تجمل حسین اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    یہ سوال تھا کیا؟
     
    زبیر اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    وضاحت نہ کرنا ہی ”تبدیلی“ ہے۔​
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    حمایت میں ووٹ ڈالوانے جیسی بات تھی ۔
     
    ماہی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    1011006_530493210331190_1207104389_n.jpg

    سالگرہ مبارک ہو محترمہ @بینا ۔۔۔۔۔ تاخیر کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو وش کرنے لئے پھول تلاش کر رہا تھا۔
     
    Last edited: ‏جولائی 4, 2016
    محمد یاسرکمال، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں