1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سالگرہ مبارک | بینا جی

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏جون 30, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    @بینا جی یونہی اور اس کے تمام اراکین آپ کو زندگی کے ایک اور نئے سال کی شروعات پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتےہیں۔آپ کی خوشیوں بھری زندگی کے لئے ہماری طرف سے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں بھی قبول کیجئے۔

    [​IMG]
    سالگرہ مبارک

    @تجمل حسین ، @عمراعظم ، @عبدالرزاق قادری ، @عبداللہ امانت محمدی ، @ماہی ، @زہرہ ، @فائزہ الفت ، @عماد عاشق ، @محمد یاسرکمال ، @جوگی
     
    جوگی، عبدالرزاق قادری، ماہی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    جنم دن مبارک
     
    جوگی, فائزہ الفت, تجمل حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا جی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے ہری بھری رکھے اور آپ کو ایسی مزید خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
    [​IMG]
     
    جوگی, فائزہ الفت, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر اتنے اچھے انداز سے یاد کرنے اور سالگرہ کی مبارکباد دینے کا بہت شکریہ ۔
    آپ کی سب پرخلوص دعاؤں پر میں آپ کی شکر گزار ہوں۔
    اللہ پاک ان سب دعاؤں کو مقبول و منظور فرماکر آپ کو بھی ان دعاؤں کا حقدار بنائے آمین ثم آمین۔
     
    جوگی، فائزہ الفت اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین سالگرہ کی مبارکباد اور دعاں کے لئے خیلے ممنونم۔
    اللہ کریم ان سب دعاؤں کو آپ کے حق میں بھی منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
     
    جوگی، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @عماد عاشق
    خوش رہیں
     
    جوگی، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. فائزہ الفت

    فائزہ الفت یونہی ہمسفر

    بینا جی زندگی کے ایک نئے سال کا آغاز مبارک ہو۔۔دعا ہے کہ آنے والا سال آپکو اطمینان اور خوشی کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین۔ ہنستی مسکراتی رہیئے۔۔۔دیر کے لیے معذرت۔۔ ☺☺
     
    جوگی, بینا, تجمل حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    کیا بات ہے! زبردست انداز کسی کو سالگرہ وش کرنے کا۔
    میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ۔
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    [​IMG]
    سالگرہ مبارک بینا آنی!
    اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور زندگی دے آمین :)
     
    جوگی, بینا, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا اب آپ یہ نہیں کہہ سکتیں کہ @ماہی نے دیر کی۔ ;)
     
    جوگی، بینا اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    مطلب؟
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مطلب آپ نے دیر کر دی ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    سالگرہ مبارک ہو
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    شکر ہے میں اکیلی نہیں دیر کرنے والی.
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا تو اب دیر کرنے پر بھی فخر ہو رہا ہے۔ دیکھ لیں @بینا جی
     
    جوگی، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    دیر سے آنا، نہ آنے سے تو بہتر ہی ہے :rolleyes:
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    میرے مزاج میں تغیر، وقوع پذیر ہو رہا ہے۔ اس لیے بہت سے معاملات کو مختلف طریقے سے انجام دینے کی کوشش میں ہوں۔ اسی وجہ سے دیر ہوئی ہے۔ بلکہ اسے کوئی اور نام بھی دیا جا سکتا ہے۔
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مزاج میں کس طرح کا تغیر وقوع پذیر ہورہا ہے؟؟ وضاحت پلیز @عبدالرزاق قادری
     
    عبدالرزاق قادری اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ;)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مطلب اب آپ کا اشارہ @جوگی کی طرف ہے۔۔:)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں