1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سابقہ"عماد عاشق"

'اپ ڈیٹس' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 18, 2017۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    عماد عاشق' کے نام کا سابقہ بنا کر یونہی کے فورم "میری تحریریں" میں ڈال دیا ہے۔ ابھی ہمارے بھائی عماد عاشق اپنی نئی تحریر کے لئے اپنےنام کا سابقہ استعمال کر سکتے ہیں۔

    تحریر کے عنوان کےساتھ سابقہ لگانے کا فائدہ یہ ہے کہ کوئی اگر اس سابقہ پر کلک کرے گا تو فوری ساری تحریریں جو اس سابقہ کے ساتھ لکھی گئی تھیں فلٹر ہو کر ظاہر ہو جائیں گی۔
    یوں آج عماد بھائی اپنی ساری تحریریں "میری تحریریں" میں فلٹر کر کے دیکھ سکتے ہیں اور میں ان کو یہاں داد بھی دینا چاہوں گا کہ میری تحریریں میں سب سے زیادہ " @عماد عاشق بھائی کی ہی تحریریں ہیں۔:)
     
    علی مجتبیٰ، رانا احسان، بینا اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    جزاک اللہ قبلہ. اس محبت کے لیے فقیر "یونہی" کا احسان مند رہے گا.
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مبارک ہو @عمادعاشق صاحب۔
     
    عماد عاشق، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جب میں نے اس کا عنوان سابقہ "عماد عاشق" پڑھا تو بجلی کی تیزی سے دماغ میں ایک بات آئی کہ " @عماد عاشق " بھائی شاید "سابقہ " ہوگئے،:confused: یعنی کہ وہ فورم کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں :eek:، اب ان کی جگہ کوئی " جدید " عماد عاشق آگئے ہیں :cool:۔ انہی " سابقہ" کی یاد میں @زبیر بھائی نے کچھ لکھا ہے :p:D
     
    علی مجتبیٰ, عماد عاشق, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ بھئی بہت خوب :)
    @عماد عاشق مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے اس فورم سے رشتہ مضبوط کیا اور گھپ اندھیرے میں بھی اپنی تحریروں سے روشنی بکھیرتے رہے ماشاءاللہ :)
    اللہ پاک قلم کو مزید جولانیاں نصیب فرمائے آمین۔
     
    Last edited: ‏مارچ 20, 2017
    علی مجتبیٰ, عماد عاشق, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :lf
     
    علی مجتبیٰ، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ، یہ بات تو ذہن میں آئی ہی نہیں کہ عنوان سے ایسا تاثر بھی مل سکتا ہے۔ اب اگر عنوان کی طرف دیکھوں تو واقعی ایسا لگتا ہے جیسا آپ نے بیان کیا۔:)
     
    علی مجتبیٰ، عماد عاشق اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ عنوان بھی دیا جاسکتا تھا " عماد عاشق بھائی کے لئے سابقہ "
     
    عماد عاشق نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہم سچ کہت ہیں بابا :D
     
    عماد عاشق اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    بالکل مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا۔ بہر حال عنوان ویسے اچھا تھا،پڑھنے پر مجبور کر کےہی چھوڑا۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے ایسا ہی عنوان ایک اور بھی ہے لیکن ادھر اس طرح کی صورت حال پیدا نہیں ہوئی،
    اس کی وجہ یہ کہ آپ @عماد عاشق کو پہلے سے جانتے تھے اور جب ساتھ سابقہ لگا تو ایک دم آپ یہاں کھینچے چلے آئے ہوں گے۔ دوسرے ہمارے ہمسفر چونکہ یہاں نئے ہیں آپ ان سے زیادہ واقف نہیں اس لئے ادھر اس طرح کی صورت حال پیدا نہیں ہوئی۔
     
    محمد یاسرکمال اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. رانا احسان

    رانا احسان یونہی ہمسفر

    بلا شبہ عماد بھائی اپنی تحاریر سے بزم کو سجانے میں پیش پیش رہتے ہیں. یہ عمل ان کے فن تحریر اور قلم دوستی کا عکاس ھے.
    دعا ھے جناب کا ذوق مزید بلند ہو.. آمین

    محترم @زبیر یہ کیسا عنوان تھا گویا.. :D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہاں سابقہ سے مراد "پری فکس-thread-prefixe" ہے۔:)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں