1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

سابقہ"سلطان حسین"

'اپ ڈیٹس' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 18, 2017۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    سلطان حسین صاحب کے نام کا سابقہ بنا کر "میری تحریریں" فورم میں ڈال دیا ہے جسے سلطان صاحب اپنی ہر نئی تحریر کے لئے منتخب کر سکیں گے اور ان کی تحریریں 'یونہی ' فورم سے 'میری تحریریں' فورم میں منتقل کر دی ہیں۔
     
    علی مجتبیٰ، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    سلطان حسین صاحب مبارک ہو۔
     
    علی مجتبیٰ اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    سلطان حسین صاحب سے گذارش ہے کہ اب تو آپ کے نام کا " سابقہ" بھی بن گیا ہے ۔ براہِ مہربانی فورم کی رونق بڑھانے کے لئے اپنی تحریروں کو ہم سے سے شیئر کرلیا کریں، شکریہ۔
     
    علی مجتبیٰ، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سلطان حسین

    سلطان حسین یونہی ہمسفر

    آپ سب کی محبتوں کا بہت ہی مشکور ہوں کچھ مصروفیات کی وجہ سے محفل میں شامل ہونے کاوقت نہیں مل سکا جس کے لیے معذرت خواہ ہوں اب کوشش ہوگی کہ اس محفل کو مس نہ کیا جائے
     
    علی مجتبیٰ، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    خوش آئند بات ہے۔اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
     
    علی مجتبیٰ اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں