1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زہرہ صاحبہ | یونہی پر خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏جون 20, 2016۔

  1. زہرہ

    زہرہ یونہی ہمسفر

    آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ اور اس قدر خوبصورت انداز میں خوش آمدید کہا گیا ہے تو دوبارہ دیر سے حاضر ہونے پر شرمندگی مزید بڑھ گئی ہے..میں کافی سست ہوں اس معاملے میں اس لیے آپ کو شاید اکثر مجھ سے یہ شکایت رہے..مجھے واقعی یہاں کا موحول گھر کی مانند لگ رہا ہے جہاں تمام افراد آپس میں اپنائیت کے رشتے میں منسلک ادب کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں..سب احباب کی شکر گزار ہوں :)
    ویسے مجھے نہیں معلوم تھا کہ خوش آمدید کی لڑی اور تعارف کی لڑی الگ ہو گی اب وہاں بھی جھانکتی ہوں گو کہ الفاظ کی قلت درپیش ہو گی :)
    @زبیر @تجمل حسین @عمراعظم @عماد عاشق @محمد یاسرکمال @بینا @ماہی @فائزہ الفت
     
    عمراعظم، بینا، Amir khan اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زہرہ اتنی سستی اچھی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ 14 جولائی کے بعد سے اب تک وہاں جھانکنے کا موقع نہیں ملا؟؟؟؟
    :cool:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترمہ @زہرہ ۔۔۔ البتہ آپ کی شمولیت کو سست روی کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں