1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زندگی کا فلسفہ

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از انعم سہیل, ‏اپریل 1, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست @انعم سہیل ۔
    ایک سوال کہ آپ کے خیال میں زندگی باہر ہے یا زندگی ہمارے اندر جلوہ گر ہے؟
     
    تجمل حسین، بینا اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ یہاں کی ساری سرگرمی کو ترک کر کے اپنی پڑھائی پر فی الحال توجہ مرکوز رکھیں۔ یونہی کا یہ کارواں آپ کا منتظر رہے گا۔
     
    تجمل حسین، بینا اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    زندگی, ہمارے اندر ہ, ہم میں ہے لیکن اکثر ہم اسےمحسوس کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور تب ہمیں باہر کی دنیا میں زندگی ڈھونڈنی ہوتی ہے جو اتنا مشکل نہیں کیونکہ وہ تو ہر شئ میں نظر آتی ہے. اور وہی چیزیں ہمیں اپنی زندگی تک کا راستہ طے کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں.
    اس پر میں تفصیل سے بات کرونگی انشآءاللّہ. آپ بھی اپنے خیالات کا اظہار ضرور کرئیے گا.
     
    Last edited: ‏اپریل 8, 2016
    تجمل حسین، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی بالکل. انشآءاللّہ
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں جی ضرور۔۔ زندگی لفظ سے بھی مجھے بڑا عشق تھا ایک لمبے عرصے تک میرا یوزر نیم ہر جگہ زندگی ہی تھا اب بھی کچھ جگہوں پر ہے ۔
    میرے پاس زندگی کو لے کر بہت سارے سوالات ہیں جن پر آپ سے جوابات کی توقع رکھتا ہوں۔
     
    تجمل حسین اور انعم سہیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی, میں کوشش کرونگی کہ آپ کے ہر سوال کا بہتر انداز میں جواب دے سکوں.
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ ایک بار تعلیمی مصروفیات سے فارغ ہو جائیے پھر سوالات کا سلسلہ شروع کریں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں