1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زندگی کا فلسفہ

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از انعم سہیل, ‏اپریل 1, 2016۔

  1. کمال ہے میں ہی تشنہ رہ گیا۔۔۔۔
    پھر یہاں بھی شروع کردیں یہ سلسلہ ۔۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سکھانے والا کوئی نہیں اور میں تو ہر بار سیکھنے والوں میں شامل نہیں ہوتا۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا اس پر کہیں اور بات کریں گے یہاں @انعم سہیل کی لڑی کو خراب نہیں کرتے اور ان کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب تصاویر اپ لوڈ کر کے پری زین ٹیشن کا سلسلہ شروع کرتی ہیں۔:)
     
    بینا، انعم سہیل اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بات آپ نے شروع کی تھی تو پھر سیکھا کیوں نہیں؟
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ہاہاہا۔ یہ بھی صحیح۔ تو انتظار۔۔ انتظار۔۔۔انتظار۔۔ :)
     
    بینا اور انعم سہیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    میرا انٹر نیٹ بہت ہلکا چل رہا ہے جس کی وجہ سے میں تصاویر اپلوڈ نہیں کرسکی تھی. معزرت چاہتی ہوں. @زبیر صاحب اور @تجمل حسین صاحب آپ دونوں کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے اتنی مدد کی :) میں فائل @زبیر صاحب آپکو ای میل کرہی ہوں آپ پھر اسے اپنی سہولت سے اگر یہاں شائع کردیں تو میں آپکی بہت شکر گزار رہونگی :) جزاک اللّہ
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    کوئی بات نہیں بلکہ میں آپ سب سے معزرت چاہتی ہوں کہ اتنی تکلیف دی :)
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    ٹیلی پیتھی کے بارے میں تو میں بھی بات کرنا چاہونگی.
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی, میں دیکھتی ہوں. شکریہ :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. لیجئے۔۔۔ @زبیر بھیا اب اجازت ہے؟ لڑی کا ستیاناس کرنے کی۔۔۔ :D
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کوئی بات نہیں ۔ جب اور جیسے آسانی ہو اپلوڈ کردیجئے گا۔۔۔ :)
     
    بینا اور انعم سہیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    میں نے فائل اور تصاویر @زبیر صاحب کو ای میل کردی ہیں۔
    یہاں اپلوڈ نہیں ہورہی ہیں، اتنی تکلیف دی اس کے لئیے آپ سب سے بہت معزرت چاہتی ہوں۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. کوئی بات نہیں زبیر صاحب اپلوڈ کردیں گے۔۔
    اور ہاں معذرت کیسی؟؟؟ اگر ہم ہی نہیں بتائیں گے تو بتائے گا کون؟ ؟؟ ہمیں بھی کونسا پہلے دن سے ہی سب پتا تھا ایسے ہی پوچھ پوچھ کر ہم نے سیکھا ہے۔۔۔ :)
     
    بینا اور انعم سہیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    میں یہاں نئی ہوں تو بس یونہی کو سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا ۔ آپ سب نے ایسے ہی ساتھ دیا تو یونہی کو استعمال کرنا جلد ہی سیکھ جاؤنگی۔
    جزاک اللہ۔
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @انعم سہیل آپ کہاں یہ تصاویر اپ لوڈ کرنا چاہیں گی ؟
    کیا نیا موضوع شروع کرنا ہے یا اسی کو آگے لے کر چلنا ہے؟
    جو بھی ہے آپ ایک خالی پوسٹ کر دیجئے جس میں صرف یونہی لکھ دیجئے میں اس کو ایڈیٹ کر کے تصاویر لگا دیتا ہوں ، یوں پوسٹ تصاویر کے ساتھ آپ کے نام سے موجود رہے گی۔
     
    بینا، تجمل حسین اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    نیا موضوع شروع کردیجئیے پھر وہیں پر انشآءاللہ اس پر بات کرینگے۔ شکریہ
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ شروع کیجئے میں پوسٹ کو مدون کر کے اس میں تصاویر شامل کر دوں گا۔ میں نے شروع کیا تو وہ میرے نام سے چل پڑے گا۔:)
     
    بینا، تجمل حسین اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں اس پر کچھ تھوڑا سا اور لکھنے کی کوشش کروں گی لیکن @انعم سہیل چندا تم بھی اس موضوع پر ذرا تفصیل سے لکھنا۔ ہم تمہاری تحریر کا انتظار کریں گے
     
    انعم سہیل اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    زندگی...میں نے اس بارے میں بہت سوچا ہے. بہت ڈھونڈا بہت ڈھونڈا پھر ایک دن احساس ہوا کہ جس زندگی کو میں یہاں وہاں ہر جگہ ڈھونڈتی ہوں , وہ تو ہر چیز میں ہے. میں نے اس کی خوبصورتی کو نا صرف محسوس کیا بلکہ اسکی مٹھاس کو اس کے ساتھ کو بھی محسوس کیا. زندگی تو سمندر کی لہروں میں بھی ہے, کیسے لہریں اٹھتی ہیں اور پھر تھم جاتی ہیں وہ تو لہریں ,ان کی گہرائی کو اگر دیکھیں تو نا صرف زندگی کو دیکھ سکیں بلکہ زندگی کو بہتر سمجھ سکیں گے, زندگی کے مطلب اس کا انداز سمجھ پائیں گے. زندگی پھولوں میں ہے پھولوں سے بات کرکے دیکھو تو ان میں بھی زندگی محسوس ہوگی وہ کھل کھلاکے ہنستے ہیں گفتگو کرتے ہیں دعائیں کرتے ہیں ہمیں ھینے کا ڈھنگ سکھاتے ہیں , زندگی ایک معصوم بچے کی ہنسی میں ہے جسے دیکھ کر کوئی بھی اپنے غم اور تکلیف بھول جائے. زندگی تو ہم میں بھی ہے, صبح ہری گھاس پر پاؤں رکھ کے ایک گہری سانس لیں تو اپنی روح تک میں زندگی کو محسوس کر سکینگے. اور زندگی وہ ہے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی جب تک ہم اسے دھکا دے کر خود سے دور نہیں کردیتے, زندگی تو بہت پیار کرتی ہے ہم سے اور بس اپنی محبت میں آزماتی ہے ہمیں کہ کسی بھی مشکل میں کیا ہم زندگی سے با امید ہوجائینگے یا اس کی محبت پر یقین رکھتے ہوئے اس سے اتنی ہی محبت کرینگے. ہممم...کہنا بہت کچھ ہے اس پر. ابھی کے لئے یہی کہہ کر جارہی ہوں کی زندگی چاکلیٹ ہے, جو پھیکے لمحات کو بھی مٹھاس میں بدل دیتی ہے. اس بارے میں پھر اور ضرور لکھونگی.
    دل کے ویرانے میں ایک بہار سی آجاتی ہے
    جب زندگی مجھے اپنا چہرا دکھاتی ہے.

    انعم
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    سچ کہوں تو اور بہت کچھ لکھنا چاہتی ہوں پر تھوڑی مصروفیت کی وجہ سے اسے ادھورا چھوڑ رہی ہوں.
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں