1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زندگی کا فلسفہ

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از انعم سہیل, ‏اپریل 1, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین یہاں @زبیر نے الیکشن میں کھڑے ہونے کا ارادہ نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔ صرف معصومانہ سوال پوچھا ہے ;)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب بولو @تجمل حسین ۔۔۔!
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پہلے سبھی معصومانہ سوال ہی کرتے نظر آتے ہیں لیکن سوال پوچھتے پوچھتے اچانک مسند پر بیٹھ جاتے ہیں :)
    اوپر دیکھیں۔ ۔۔ :sn
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    بہت خوب, امّی جان. چند لفظوں ہی میں اتنے اچھے انداز میں سمجھا دیا.
    جی امّی , اس موضوع پر تو بہت کچھ کہا جاسکتا ہے.
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ قلم اٹھائیے اور کوشش کیجئے اس پری زین ٹیشن کو اردو میں یہاں شائع کرنے کی ؟
    ہم لوگ اس پر اصرار کرتے رہیں گے۔
     
    بینا، تجمل حسین اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی بالکل, پہلے میں اس پریسینٹیشن کی تصاویر لے کر یہاں اپلوڈ کر دیتی ہوں پھر اس پر تفصیل سے بات بھی کرونگی :)
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بالکل ٹھیک۔۔ چیک کر لیجئے کہ آپ کے پاس یونہی پر ڈائریکٹ تصاویر اپ لوڈ کرنے کا اختیار ہے یا نہیں اگر نہیں تو کوشش کیجئے کسی اور امیج ویب سائٹ پر اپ لوڈکر کے یہاں لنک کر دیجئے۔ اگر ایسا کرنے میں مشکل درپیش ہو تو میں آپ کو کسی اور یوزر گروپ میں ڈال دوں گا جس میں اپ لوڈنگ کی سہولت موجود ہو۔

    یاد رہے کہ اس گروپ میں جانے کے بعد اس کی چند ذمہ داریاں بھی آپ کے گلے پڑے سکتی ہیں۔:)
     
    بینا، تجمل حسین اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    ڈائریکٹ نہیں اپلوڈ ہورہی۔ آپ اس میں فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت دے دیں تو بہت بہتر ہوگا۔ جزاک اللہ :)
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    یا پھر میں ایسے ہی بتا دیتی ہوں کہ کن وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے اسٹیفن ہاکنگ کو لیڈر ثابت کیا۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ بہتر طریقے سے سمجھا سکوں۔
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اگر اس سے پہلے پہلے اپلوڈ کرنی ہو تو درج ذیل ربط جائیے تصویر اپلوڈ کرکے ڈائریکٹ ربط یہاں تصویر والے بٹن پر کلک کرکے داخل کردیں تصویر لگ جائے گی۔
    ربط برائے تصاویر اپلوڈ سائٹ
     
    بینا، زبیر اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ایک بار اپلوڈنگ کی کوشش کرلیں۔ بہت ہی آسان ہے۔ :)
     
    بینا، زبیر اور انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    بہت بہت شکریہ :)
    وہاں اپلوڈ کرتی جاؤں پھر آپ سب کے پاس آجائے گی ؟
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جیسے ہی آپ اپلوڈ کریں گی نیچے مختلف روابط دکھائی دیں گے۔ ان میں سے ڈائریکٹ ربط اٹھالیں اور یہاں پیسٹ کردیں۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    معذرت خواہ ہوں کہ تاخیر سے جواب دے رہا ہوں۔ میں ابھی گھر پہنچا اور میں نے آپ کے اکاؤنٹ پر اپ لوڈنگ کی سہولت فعال تو کردی ہے آپ چیک کرکے بتائیں کہ آپ اپ لوڈ کر پار ہی ہیں یا نہیں ؟
     
    بینا، انعم سہیل اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @تجمل حسین میراخیال ہے کہ سائٹ پر تصاویر لگانے کے طریقوں پر آپ ایک چھوٹا سا ٹیوریل لکھ کرہمسفروں کی راہنمائیں کریں۔:)
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. انعم صاحبہ میری طرف سے بھی معذرت قبول فرمائیں۔ مصروفیت کی وجہ سے ٹیوٹوریل جلدی نہ لکھ سکا۔ :)
     
    بینا، انعم سہیل اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. لگتا تو یہی ہے۔ اب ٹیلی پیتھی نا سیکھنا شروع کردیں۔۔۔ :D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ارے بہت پہلے اردو فورمز پر اگر کسی نے ٹیلی پیتھی کی بات کی تھی تو شائد میں ہی تھا۔اردو پیجز پر میں نے اس پر بات شروع کی تھی پھر وہاں سیکھنے سکھانے کا کام بھی چلا جو کہ پتہ نہیں کب تک چلا ۔ بعد میں اردو محفل پر بھی یہی کام شروع ہوا اورکہاں تک پہنچا یہ سکھانے والا اور سیکھنے والے ہی جانتے ہیں۔ لیکن اتنا یقین ہے کہ کسی نہ کسی مقام پر لوگ پہنچے ہوں گے کیوں کہ سکھانے والے کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں