1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زبیر بھائی کو سالگرہ مبارک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏مئی 19, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    انشاءاللہ۔میں ہوں آپ کا نیا وزیراعظم ۔گو گو گو گو۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یعنی کہ دیانتدار ٹولے میں ;)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ابھی تو وزیرِ اعظم بنے بھی نہیں۔۔۔۔۔ گو گو پہلے سے ہی ۔۔۔؟؟؟:rolleyes:
     
    عمراعظم، علی مجتبیٰ اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :D
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پوت کے پاؤں پالنے میں
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی جی
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    گو گو ۔سارے لیڈر گو
    زندہ باد زندہ باد علی زندہ باد
    پی ائ پی زندہ باد
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شاباش ہے :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ پی ای پی کون سی پارٹی ہے۔۔:confused:
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    پلاٹ بنانے سے پہلے ہی لیک کر دیا؟؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    میری پارٹی ہے۔پی یعنی پاکستان آئی یعنی انصاف اور پی یعنی پارٹی
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عمراعظم بھائی بچے کے ارادے تو بڑے ہیں،
    ہمارے طرف سے بہت ساری دعائیں مجتبیٰ کی پارٹی کے لئے۔۔ مجتبیٰ @بینا جی کو پارٹی کا صدر بنا لو
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member


    • جی نہیں ۔صدر ہوں گا میں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لو جی۔۔۔۔۔ اس کی پارٹی بننے سے پہلے ہی۔۔۔۔ ایسے صدر سے بہتر ہے کہ صدر کا عہدہ ہی ختم کردو۔:D
    مجتبیٰ @زبیر کی باتوں میں نہ آنا۔۔۔۔۔ :cool:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    میں ہوں پاڑٹی کا صدر
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچہ کافی دور اندیش بھی ہے ماشاءاللہ :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس نے میری باتوں میں کیا آنا ہے، یہ تو خو د ہی صدر کا عہدہ چھوڑنےکو تیار نہیں ۔۔ بچہ ہے نہ اسے پتہ نہیں کہ پاکستان میں صدر صرف شو پیس ہوتا ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی میں پاڑی کے صدر بننے کی بات کررہا ہوں۔تاکہ پاکستان کا وزیراعظم بن سکوں
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دل تو نہیں چاہ رہا ۔۔۔لیکن مجھے اب اجازت ۔۔۔۔ اللہ حافظ
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    دل نہیں چارہا تو نہ جائں
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں