1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زبیر بھائی کو سالگرہ مبارک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏مئی 19, 2017۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چشمِ ما روشن، دلِ ما شاد:)
    ڈن :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اففففففف
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم لوگ زندگی رہی تو ایک چکر لگائیں گے کراچی کا ، بہت ممکن ہے کہ جب دبئی سے واپسی ہو تو کراچی سے ہوتے جائیں، میری بیگم کی خالہ کا گھر ہے وہاں جو بار بار آنے کا کہتی رہتی ہیں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا سب سے چھپا رکھے تھے ؟
     
    بینا اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اوہو۔۔۔۔۔۔ :lf
    پھر آپ گاتے نظر آئیں گے۔۔۔۔
    " آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیئے ":p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    نیکی کر دریا میں ڈال
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پہلے سکے نکال کر نیکی تو کر ، دریا بعد میں دھونڈیں گے ڈالنے کے لئے
     
    علی مجتبیٰ اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ضرور ضرور
    دیدہ و دل فرشِ راہ برادر :)
    منتظرم
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن وہ تو بعد میں کبھی کبھار گھر جانے کی بات کرتا ہے، مجھے گھر تو روز ہی جانا ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    یہ لیں ڈالر[​IMG]
     
    عمراعظم، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آپ کو دوسرے مصرعے میں استثناء حاصل ہے :p
    آپ روزانہ گھر جاسکتے ہیں;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ حالت ہے کہ پاکستان میں بچوں نے بھی اتنے ڈالر جمع کر رکھے ہیں۔۔ چھپا لو مجتبیٰ ورنہ قرض اتارو ملک سنوارو میں دینا پڑ جائیں گے۔
     
    عمراعظم، علی مجتبیٰ اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دبئی میں تو آپ کو اپنے پیسوں سے ہی کھانے پڑیں گے۔چونکہ میرے خیال میں زبیر بھائی ابو ظہبی میں ہوتے ہیں۔

    ابوظہبی کے بارے میں بھی بڑی دانشمندی کی بات کہی گئی ہے۔
    کسی نے خان صاحب سے پوچھا " ابوظہبی کہاں ہے؟ خان صاحب نے جواب دیا ۔۔۔ وللہ جہاں ہمارا امی دبی ۔۔اُس سے کچھ فاصلے پر ہمارا ابو دبی۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    میں ان پیسوں سے پانامہ میں پلاٹ بناؤں گا۔ہاہاہاہا
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مجھے آپ استثناء والے ٹولےمیں شامل نہ کریں ۔۔ پاکستان میں پہلے ہی یہ ٹولہ کسی کے قابو میں نہیں آتا اس میں اضافہ کر کے اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کریں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی میں دبئی میں ہی ہوں اور مزے کی بات کہ ایسا گھریلیو بندہ ہوں کہ 9 سال ہو گئے پر ابوظہبی جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔
    ہاہا ہا:D
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D:D:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بھئی لگتاہے یہ بچہ بھی ہمارے ہونے والا وزیر اعظم ہے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جہاں اتنے لوگ اس ٹولے میں شامل ہیں ، ایک آپکے شامل ہونے سے کیا فرق پڑ جائے گا :lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں میں آپ کےٹولے میں ہی ٹھیک ہوں۔:(
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں